src='https://pagead2.googlesyndication.com/pagead/js/adsbygoogle.js?client=ca-pub-2927126055114474'/> نکاح کی مجلس سادگی کے ساتھ مسجد میں ہی ہونا بہتر ہے - مہاراشٹر نامہ

 

 

 


Breaking

Home Top Ad

Responsive Ads Here

Post Top Ad

Responsive Ads Here

پیر، 29 جون، 2026

نکاح کی مجلس سادگی کے ساتھ مسجد میں ہی ہونا بہتر ہے

 نکاح کی مجلس سادگی کے ساتھ مسجد میں ہی ہونا بہتر ہے



اعجاز شاھین مالیگاؤں






جس شخص نے لوگوں کا شکریہ ادا نہیں کیا گویا اس نے اللہ تعالیٰ کا بھی شکریہ ادا نہیں کیا۔ ( الحدیث )

الحمدللہ 28 جون 2026 بروز اتوار کو مجھ ناچیز اعجاز شاھین کی دختر نیک اختر کا نکاح مسجد آلامان ( صدیقی یتیم خانہ) میں بحسن خوبی انجام پزیر ہوا میں تمام ہی شریک احباب کا شکریہ ادا کرتا ہوں خصوصا شہر عزیز مالیگاؤں کے علما، ائمہ اور مفتیان کرام کا ، سر کردہ شخصیات ، دینی و عصری اساتذہ کے علاوہ پرنٹ و الیکٹرانک میڈیا، یوٹوبر ، سوشل ورکر حضرات کا جنہوں نے اپنا قیمتی وقت نکال کر اس پروگرام میں شرکت کیا مجلس میں رونق بخشی ، زوجین کو خوب دعاؤں سے نوازا اور حوصلہ افزائی فرمائی۔ ساتھ ہی ان احباب کا بھی شکر گزار ہوں جنہوں نے پیشگی مبارک بادی دیا خصوصی طور پر علما، ائمہ اور مفتیان کرام کا اور جو احباب چاہتے ہوئے بھی کسی۱ مجبوری کے تحت شریک نہ ہو سکے۔۔۔۔ احسنتم‌ جزاکم اللہ خیراً

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

Post Bottom Ad

Responsive Ads Here

Pages