src='https://pagead2.googlesyndication.com/pagead/js/adsbygoogle.js?client=ca-pub-2927126055114474'/> - مہاراشٹر نامہ

Breaking

Home Top Ad

Responsive Ads Here

Post Top Ad

Responsive Ads Here

منگل، 16 دسمبر، 2025

 ڈاکٹر عمار انیس نگرامی کی قطر کے سفیر حسن جابر الجابرسے ملاقات

آل انڈیا مسلم انٹلیکچوئل سوسائٹی کے ایک وفد نے ہندوستان میں قطر کے سفیرعزت مآب حسن جابر الجابرسے نئی دہلی واقع قطری سفارت خانہ میں ملاقات کی، سوسائٹی کے جنرل سکریٹری ڈاکٹر عمار انیس نگرامی اور حسن جابر الجابرکے درمیان تبادلہ خیال ہوا۔دوران گفتگوڈاکٹر نگرامی نے سفیر موصوف کوسوسائٹی کی کارکردگی سے بھی روشناس کرایا۔

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

Post Bottom Ad

Responsive Ads Here

Pages