src='https://pagead2.googlesyndication.com/pagead/js/adsbygoogle.js?client=ca-pub-2927126055114474'/> - مہاراشٹر نامہ

Breaking

Home Top Ad

Responsive Ads Here

Post Top Ad

Responsive Ads Here

منگل، 3 جون، 2025

 تانبہ پورہ جلگاؤں میں وقف ترمیمی آرڈیننس کے خلاف بیداری اجلاس

آل انڈیا مسلم پرسنل لاء بورڈ کی زیرنگرانی مقامی کوآرڈینیشن کمیٹی کی میٹنگ،  سیاسی سماجی و مذہبی شخصیات نے کی رہنمائی۔





جلگاؤں (عقیل خان بیاولی) آل انڈیا مسلم پرسنل لاء بورڈ کے تحت وقف ترمیمی آرڈیننس کے خلاف جاری مہم کے سلسلے میں تانبہ پورہ کی محنت کش آبادی میں بیداری اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں سابق ڈپٹی میئر عبدالکریم سالار، الحاج اعجاز ملک، مفتی ہارون ندوی، ایاز علی سید، خالد بابا باغبان، وکاس مورے اور ریاض باغبان نے شرکت کی اور عوام کو اس قانون کے اثرات سے آگاہ کیا۔

اہل محلہ آصف بھائی، جمیل شیخ، وسیم باپو، ذاکر باغبان، ریاض کاکر، فیروز بھائی و دیگر نے اجلاس کو کامیاب بنانے میں بھرپور تعاون کیا۔

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

Post Bottom Ad

Responsive Ads Here

Pages