انتقال پرملال
آج بروز جمعرات یہ خبر بڑے دکھ ورنج غم کے ساتھ دی جاتی ہے کہ مالیگاؤں شہر کی مشہور سیاسی سماجی فلاحی شخصیت آل انڈیا سنی جمیعت الاسلام کے سکریٹری درگاہ حضرت معصوم شاہ کٹی کے ٹرسٹی صوفی ملت حضرت صوفی غلام رسول صاحب کےقریبی ساتھی مالدہ کی مشہور شخصیت اختر ممبر کےوالد سیٹھ شیخ اکبر اشرفی صاحب اس دارفانی سےکوج کرگئے*
*........اناللہ واناالیہ راجعون.......*
*الله پاک رسول پاک ﷺ کے صدقے مرحوم کے نیک اعمال کو قبول فرماۓ۔ان کی مغفرت فرمائے اور انکے اہلِ خانہ کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین*
*جنازہ صبح گیارہ بجے مالدہ غریب نواز مسجد سے بڑا قبرستان مولانا اسحاق گیٹ جائیگا.
شریک غم
آل انڈیا سنی جمیعتہ الاسلام مالیگاؤں
نقیب ملت صوفی نورالعین صابری
خطیب وامام مسجد اھلسنت حجن عائشہ فاروق شکاری معصوم شاہ
حافظ محمد اسماعیل اشرفی
صدر واراکین راشٹریہ مسلم مورچہ
انجمن خدام اعلیٰ حضرت
خطیب ملت صوفی انیس احمد قادری
انجمن سرکار مفتی اعظم ہندانصاری نصیر احمد رضوی
دارالعلوم اھلسنت فیض القرآن
ذمہ داران و مدرسین اور معلمات
درگاہ حضرت معصوم شاہ کٹی
ناظم اعلیٰ صوفی جمیل احمد قادری ٹیلر
آل انڈیا جمعیت القریش مالیگاؤں
شیخ یوسف قریشی
صوفی بلال احمد صابری مولانا مختار اشرفی حافظ محمد یاسین حافظ محمد ذاکر فیضی حکیم محمد اسرائیل حافظ عرفان رضا صوفی کلیم صابری انصاری قربان ماسٹر محمد رمضان عباس صوفی محمد اسلم صابری ال صابری گروپ گلشن صابر کلیر رمضان، پورہ انجمن شیدائے صوفئ ملت مالیگاؤں*



کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں