بینا و نابیناوں کا مدرسہ و معصوم یتیم خانہ کا زکوٰۃ صدقات عطیات سے تعاؤن کریں.
مالیگاؤں : الحمداللہ 17 برسوں سے کامیابی کی منازل طے کرتا ہوا صوفئ ملّت حضرت صوفی غلام رسول صاحب قادری علیہ الرحمہ کا قائم کردہ دارالعلوم آج اس مقام پر جا پہنچا ہے جہاں بیک وقت 7 نابینا، 11 یتیم ،32 بینا طلباء ، کل 50 طلباء اور 50 غریب یتیم و مستحق طالبات مکمل قیام و طعام کے ہمراہ علوم دینہ سے سرفراز ہورہے ہیں ساتھ ہی 50 سے قریب مقامی طلباء بھی دن کے تین مختلف اوقات میں دینی تعلیم سے فیضیاب ہورہے ہیں. علوم دینیہ کے ہمراہ اگر طالبات کو دینی تعلیم سے روسناش کیا جارہا ہے تو نیز جدید زمانے کے قدم بہ قدم چلنے کے لیے عصری تعلیم سے بھی فیضیاب کیا جارہا ہے. دارالعلوم میں داخل شدہ تمام طلبہ و طالبات کو 8 قابل اساتذہ، 1 ناظم، اور 3 نگراں کے علاوہ 6 قابل معلمات، دو عدد خاتون نگراں اور دو عدد خاتون طباخہ کی نگرانی میں 100 سے زائد طلباء و طالبات کو دینی و عصری تعلیم قیام و طعام کے ہمراہ آراستہ کیا جارہا ہے.
دارالعلوم سے امسال بے شمار طلباء و طالبات نے تجوید کے ہمراہ تکمیل قرآن کی سعادت حاصل کی ہے اس سال افتتاح بخاری شریف کا آغاز ہوا ہے دارالعلوم میں دو حفظ کلاس جاری ہے اسی طرح خدیجہ حجن زوجہ حاجی محمد الیاس مفت سلائی کلاس سے شہر و بیرون شہر کی 60 سے زائد طالبات نے سلائی و حنا کاری، ٹوپی اور دیگر ہنر میں فارغت حاصل کرتے دارالعلوم کا نام سر بلند کیا ہے. نیز سنیّ قادری دارالافتاء کے ذریعے دینی سماجی اور معاشرتی مسائل کو شریعت کی روشنی میں حل کرنے کے لئے خدمات جاری رہا کرتی ہے. دارالعلوم کو یہ اعزاز حاصل ہے کہ یہاں سے فارغ نابینا حافظ محمد یاسین فیضی مسجد شہید اعظم اور حافظ محمد ذاکر فیضی مسجد حجن عائشہ فاروق شکاری درگاہ حضرت معصوم شاہ کٹی میں جاری رمضان المبارک کے دوران نماز تراویح میں قرآن کریم سنارہے ہیں.
اہل خیر حضرات سے گذارش ہے کہ جاری رمضان المبارک میں زکوٰۃ صدقات و عطیات سے معاونت کرتے ہوئے دارالعلوم کو مستحکم کریں.. دارالعلوم آپ کی اس معالی معاونت کا شکرگذار ہے
آپ اگر ہم تک نہیں پہنچ سکتے ہیں تو ایک فون کردیں ہمارے نمائندے آپ تک پہنچ جائیں گے.
جانشین صوفیٔ ملّت
صوفی نورالعین صابری
8485891177
آفس پر ناظم اعلیٰ
صوفی جمیل قادری ٹیلر
9175001472
سیٹھ شیخ اکبر اشرفی
9881645822
صوفی بلال احمد صابری
8788568801
نوٹ. اپنے عطیات مذکورہ نمبروں پر آن لائن ٹرانسفر کرکے گھر بیٹھے رسید حاصل کریں.
8485891177 / 9175001472
دارالعلوم کے مدرسین متعین کردہ نمائندے آپ تک پہنچ رہے ہیں آپ اپنی عطیہ کردہ رقومات انہیں سونپ کر دارالعلوم کو استحکام عطا کریں..
الحاج صوفی سعید احمد سعدی
9272766322
حافظ محمد اسماعیل اشرفی
8830111535
مولانا مختار اشرفی
8421066113
حافظ محمد عرفان رضا
8669102157
صوفی محمد اسلم صابری
9028487172
مولانا محمد یوسف چشتی (کیمپ)
9823077169
حکیم محمد عابد کاملی
9284147554
محمد اعظم چشتی
9860973955
شفیق احمد رضوی
7620233599
انصاری قربان ماسٹر
8421525222
حاجی خلیل احمد پھنی والے
9270056597
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں