src='https://pagead2.googlesyndication.com/pagead/js/adsbygoogle.js?client=ca-pub-2927126055114474'/> زینب آباد مسجد (جیناباد) تلوار معاملہ میں ایس ڈی پی او سے وفد کی ملاقات - مہاراشٹر نامہ

Breaking

Home Top Ad

Responsive Ads Here

Post Top Ad

Responsive Ads Here

جمعہ، 21 مارچ، 2025

زینب آباد مسجد (جیناباد) تلوار معاملہ میں ایس ڈی پی او سے وفد کی ملاقات

زینب آباد مسجد (جیناباد) تلوار معاملہ میں ایس ڈی پی او  سے وفد کی ملاقات









جلگاؤں (عقیل خان بیاولی) حال ھی میں جلگاؤں شہر کے آسودہ بھادلی راستے پر واقع قدیم  زینب آباد جیناباد علاقے میں بجرنگ دل کے ایک نوجوان کا تلوار لیکر دہشت پھیلا کر مسجد میں گھس کر دروازے اور پانی کے مٹکوں کی توڑ پھوڑ کرنے کی حرکت پر پولس نے فوری کاروائی کرتے ہوئے اسے گرفتار کرلیا ۔تین دن پولس تحویل میں رہنے کی بعد اسے سب جیل بھیج دیا گیا ھے۔اس نوجوان کے خلاف مزید سخت ایکش لینے،مسجد کو سکیورٹی فراہم کرنے اس علاقے میں سی سی کیمرے نصب کرنے کا وفد نے مطالبہ کیا، جسے ایس ڈی پی او شری سندیپ گاوت  نے منظور کرتے ہوئے فوری احکامات جاری کئے وفد میں عبدالکریم سالار، خالد بابا باغبان، سید ایاز علی، فاروق قادری، محمود پنجاری، رئیس پنجاری و دیگر افراد شامل تھے۔

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

Post Bottom Ad

Responsive Ads Here

Pages