بـینـا ونـابـیناؤں کا مدرسـہ ، لـڑکیـوں کا مدرسہ
و مـعـصوم یـتـیـم خـانـہ کـی اپـیـل
پتہ:- درگاہ حضرت معصوم شاہ کٹی
چندن پوری روڈ مالیگاؤں ضلع ناسک
࠸࠸࠸࠸࠸࠸࠸࠸࠸࠸࠸࠸
100 بینا ونابینا یتیم غریب مستحق طلباء و طالبات قیام و طعام کے زیر تعلیم ہیں
اہل خیر حضرات سے اپیل ہے کہ ماہ رمضان المبارک میں اور دیگر موقع پر زکوٰۃ ، صدقات ، عطیات سے تعاؤن کریں
زکوٰۃ ، صدقات ، عطیات کی رقومات آن لائن ان نمبرات یا دیئے گئے QR Code پر بھیج کر رسید حاصل کریں
📲 8485891177
📲 9175001472
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں