src='https://pagead2.googlesyndication.com/pagead/js/adsbygoogle.js?client=ca-pub-2927126055114474'/> جلگاؤں قدیم شہر میں ماہ رمضان المبارک میں بنیادی سہولیات فراہم کی جائیں, سنی عید گاہ جامع مسجد ٹرسٹ کا کارپوریشن سے مطالبہ۔ - مہاراشٹر نامہ

Breaking

Home Top Ad

Responsive Ads Here

Post Top Ad

Responsive Ads Here

اتوار، 23 فروری، 2025

جلگاؤں قدیم شہر میں ماہ رمضان المبارک میں بنیادی سہولیات فراہم کی جائیں, سنی عید گاہ جامع مسجد ٹرسٹ کا کارپوریشن سے مطالبہ۔

 جلگاؤں قدیم شہر میں ماہ رمضان المبارک میں بنیادی سہولیات فراہم کی جائیں, سنی عید گاہ جامع مسجد ٹرسٹ کا کارپوریشن سے مطالبہ۔




 












جلگاؤں (عقیل خان بیاولی) ان قریب جلد ہی ماہ رمضان المبارک کی آمد آمد ہے اس ماہ مبارک میں مسلمانوں کی دن بھر کی کارگزاریاں اور اوقات تبدیل ہوجاتے ہیں لہٰذا اس دوران قدیم شہر جلگاؤں کے ساکنان کو کسی طرح کی کوی تکلیف نا ہو جیسے محلے کی صاف صفائی ، گھنٹا گاڑیوں کا انتظام،لایٹ کا وقت بے وقت آنا جانا، نلوں کے پانی کا وقت، اسٹریٹ لائٹ کی مرمت، آوارہ کتوں کا بندوبست وغیرہ مسائل کو حل کرنے ان کی منصوبہ بندی کرنے سے متعلق سنی عید گاہ و جامع مسجد  ٹرسٹ کے وفد نے کارپوریشن کمشنر گیانیشور ڈھیرے سے ملاقات کرتے ہوئے مطالباتی محضر پیش کیا اس موقع پر ٹرسٹ کے صدر سید ایاز علی، سید جاوید، شیخ امان، کاشف ٹیلر، الیاس نوری، شیخ نظیر الدین، سلمان محبوب، افضل منیار وغیرہ موجود تھے۔ موصوف نے منصوبہ بندی کرنے اور مسائل حل کرنے سے متعلق تیقن فرمایا۔

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

Post Bottom Ad

Responsive Ads Here

Pages