src='https://pagead2.googlesyndication.com/pagead/js/adsbygoogle.js?client=ca-pub-2927126055114474'/> "ڈاکٹر محمد صادق شیخ انڈین لیٹریچر ایوارڈ سے سرفراز" - مہاراشٹر نامہ

Breaking

Home Top Ad

Responsive Ads Here

Post Top Ad

Responsive Ads Here

ہفتہ، 22 فروری، 2025

"ڈاکٹر محمد صادق شیخ انڈین لیٹریچر ایوارڈ سے سرفراز"

 "ڈاکٹر محمد صادق شیخ انڈین لیٹریچر ایوارڈ سے سرفراز"







جلگاؤں (عقیل خان بیاولی) بھساول کے رہنے والے پروفیسر ڈاکٹر محمد صادق شیخ جو کم و بیش گزشتہ ایک دہائی سے نہ صرف قومی سطح پر بلکہ عالمی سطح پر مصنوعی ذہانت کے شعبہ میں مسلسل خدمات انجام دے رہے ہیں اس شعبہ میں ان کی کئی کتابیں اور تحقیقی مضامین عالمی سطح پر منظر عام آچکے ہیں۔  موصوف کو حال ہی میں "انڈین لیٹریچر اینڈ آرٹ سوسائٹی بنگلور کرناٹک"کی جانب سے انکی دو کتابیں "آرٹیفیشل انٹیلیجنس فار مائ نیچرل انٹلیجنس"و "پرذنٹ اینڈ فیوچر آرٹیفشل انٹلیجنس"میں تحریر کردہ "آرٹیفیشل سپر انٹلیجنس" عنوان پر لکھے گئیں مضامین پر دیا گیا۔ موصوف کو اس سے قبل بھی مصنوعی ذہانت پر تحریر کردہ کتابوں اور تحقیقی مکالات پر قومی بین الاقوامی اور عالمی سطح کے اعزازات مل چکے ہیں۔

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

Post Bottom Ad

Responsive Ads Here

Pages