src='https://pagead2.googlesyndication.com/pagead/js/adsbygoogle.js?client=ca-pub-2927126055114474'/> - مہاراشٹر نامہ

Breaking

Home Top Ad

Responsive Ads Here

Post Top Ad

Responsive Ads Here

پیر، 16 ستمبر، 2024

 





میلاد النبی ﷺ کے موقع پر ملّت ہائی اسکول و جونیئر کالج میں شجر کاری۔ 


جلگاؤں (عقیل خان بیاولی)  شجرکاری انسانیت کی بہترین خدمت ہے۔ نبی ِرحمت ﷺ کے  فرمان کا خلاصہ ہے کہ اگر کسی نے کوئی پودہ لگایا، پھر اس کے پھول، پھل، چھاؤں وغیرہ میں سے اللہ کی مخلوق، چرند پرند انسان کوئی بھی کچھ فائدہ اٹھایا تو اس پودہ  لگانے والے کو اللہ ہر ایک کے بدلے اجر عطا کرتا ہے"۔  اپنے طلبہ میں بھی یہ اقدار پیدا ہوں اس لۓ حضورﷺ کی ولادت با سعادت کے موقع پر ملّت ہائی اسکول و جونیئر کالج، مہرون، جلگاؤں کے میدان پر شجرکاری عمل میں آئی۔ صدر مدرس حفیظ منیار، سپروائزر سید مختار ، شیخ زیان احمد، عطاء الرحمن ، ساجد خان ، راحیل شیخ ،یوسف شیخ ، لیب اٹینڈنٹ فرید بھائی، بابو شاہ، دہم (ب) اور دروازدہم کے طلبہ کے ہاتھوں  مختلف  پودے لگائے  گئے ساتھ ہی انہیں پروان چڑھانے کا بھی عزم کیا گیا ۔




کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

Post Bottom Ad

Responsive Ads Here

Pages