src='https://pagead2.googlesyndication.com/pagead/js/adsbygoogle.js?client=ca-pub-2927126055114474'/> - مہاراشٹر نامہ

Breaking

Home Top Ad

Responsive Ads Here

Post Top Ad

Responsive Ads Here

پیر، 19 اگست، 2024

 



ڈاکٹر شاہین قاضی  پرائمری اسکول میں کلاس ڈیکوریشن مقابلے کا انعقاد




جلگاؤں: ( عقیل خان بیاولی) اقراء ایجوکیشن سوسائٹی جلگاؤں کے زیر اہتمام جاری ڈاکٹر شاہین قاضی اردو پرائمری اسکول، میں یوم آزادی کے موقع پر کلاس ڈیکوریشن مقابلے کا انعقاد کیا گیا۔جس مقابلے میں جماعت اول تا چہارم کے کل بارہ کلاسیس کے 12 اساتذہ کرام کی شمولیت رہیں۔تمام نے اپنے اپنے کمرہ جماعت  کو سجایا سنوارا ان میں اول مقام محمد ایوب شیخ اور شیخ غزالہ پروین شیخ نورمحمد، نکہت شیخ اور تنویر شاہ نے حاصل کۓ۔مقام حاصل کرنے والے معلمین کی پروگرام میں شریک مہمانان خصوصی کے رست مبارک سے ٹرافی دے کر حوصلہ افزائی کی گئی۔سوسائٹی کے  صدر الحاج عبدالکریم سالار اسکول کمیٹی کے چیئرمین ڈاکٹر طاہر شیخ  اور صدر مدرس قاضی اخترالدین نے تمام کی حوصلہ افزائی کرتے ہوئے مبارک باد پیش کیں۔

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

Post Bottom Ad

Responsive Ads Here

Pages