src='https://pagead2.googlesyndication.com/pagead/js/adsbygoogle.js?client=ca-pub-2927126055114474'/> - مہاراشٹر نامہ

Breaking

Home Top Ad

Responsive Ads Here

Post Top Ad

Responsive Ads Here

جمعرات، 1 اگست، 2024

 


اسماعیل عبدالسلام احمد ہنیہ کون تھے؟

اسماعیل عبد السلام احمد ہنیہ : إسماعيل عبد السلام أحمد هنية) فلسطین کے سابق وزیر اعظم اور مزاحمتی تحریک حماس کے موجودہ سربراہ ہیں۔ آپ 1962 میں غزہ شہر کے مغرب میں شطی پناہ گزین کیمپ میں پیدا ہوئے، جب ان کے والدین 1948 کی عرب اسرائیل جنگ کے دوران اسرائیل کے قصبے اشکیلون کے قریب اپنا گھر چھوڑ کر چلے گئے تھے۔

آپ نے غزہ کی اسلامی یونیورسٹی سے 1987 میں عربی ادب میں ڈگری حاصل کی، پھر 2009 میں اسلامی یونیورسٹی سے ڈاکٹریٹ کی اعزازی ڈگری حاصل کی.


1988 میں، حماس کے غزہ میں ایک اہم مزاحمتی تحریک کے طور پر سامنے آنے کے بعد، انھیں دوبارہ حراست میں لیا گیا اور جیل میں ڈال دیا گیا۔ جس کے بعد انھیں حماس کے رہنماؤں کے ایک گروپ کے ساتھ لبنان-فلسطینی سرحد پر مرج الظہور میں جلاوطن کر دیا گیا، جہاں انھوں نے 1992 میں ایک پورا سال جلاوطنی میں گزارا۔

ہم تسلیم نہیں کریں گے، ہم تسلیم نہیں کریں گے، ہم اسرائیل کو تسلیم نہیں کریں گے۔


خدائے واحد کے حکم سے قلعے نہ گریں گے، نہ قلعے ٹوٹیں گے اور نہ عہدوں کو ہم سے چھین لیا جائے گا۔


حماس کے آغاز کی اکیسویں سالگرہ کے موقع پر اپنے خطاب میں انھوں نے کہا


تم گرے بش لیکن ہمارے قلعے نہ گرے، تم گرے بش لیکن ہماری تحریک نہ گری، تم گرے بش لیکن ہمارا مارچ نہ گرا۔


ہم وہ لوگ ہیں جو موت کو اسی طرح پسند کرتے ہیں جیسے ہمارے دشمن زندگی سے پیار کرتے ہیں۔

آپ خالد مشعل کی جگہ حماس کے مئی 2017 کے انتخاب کے بعد رئيسِ سياسی مکتب منتخب ہوئے۔



اور ایک قائد کے طور ابھرے اور اپنی جماعت کو مضبوط سے مضبوط کرتے گئے اور مظالم کو دنیا کے سامنے لاتے گئے۔ 

اس دوران ان کے بیٹے ہوتے اور بہن دجالی بمباری میں شہید ہوئے۔ مگر یہ مرد حر کھڑا رہا نہ اس نے اپنے بچوں کسی دوسرے رہنے کے لئے بھیجا اور نہ اپنے پوتوں کو دوسرے ملک سکونت کے لئے بھیجا۔ دوسرے مظلوموں کی طرح غزہ ہی میں قیام  پذیر رہے۔ 


اور آج کے سیاہ ترین 31 جولائی 2024 کو ایرانی آستینوں کے سانپ کی دعوت پر ایران تشریف لے گئے تھے۔ اور وہی اپنے گھر میں ان رافضیوں ملعونوں نے شہید کروایا

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

Post Bottom Ad

Responsive Ads Here

Pages