src='https://pagead2.googlesyndication.com/pagead/js/adsbygoogle.js?client=ca-pub-2927126055114474'/> جمعیت علماء ناگپور کی جانب سے حج 2025 کے فارمز کی تقسیم - مہاراشٹر نامہ

Breaking

Home Top Ad

Responsive Ads Here

Post Top Ad

Responsive Ads Here

پیر، 19 اگست، 2024

جمعیت علماء ناگپور کی جانب سے حج 2025 کے فارمز کی تقسیم


 



جمعیت علماء ناگپور کی جانب سے حج 2025 کے فارمز کی تقسیم



مرکزی حج کمیٹی کی جانب سے سال ۲۰۲۵ کے لئئے حج کا اعلان ہوچکا ہے ۔ حج بیت اللہ کی سعادت حاصل کرنے والے افراد کی مدد و رہنمائی کے لئیے جمعتہ علماء ناگپور کی جانب سے حج فارم تقسیم کا ایک پروگرام منعقد کیا گیا جس کے دوران حج پر جانے کا ارادے کرنے والے افراد میں فارم کی تقسیم کی گئی ۔ 

دفتر جمعیۃ علماء ناگپور تکیہ معصوم شاہ مومن پورہ میں جمعیۃ علماء ضلع ناگپور کی جانب سے حافظ مختار (گائیڈ جمعیۃ علماء) حافظ مسعود (صدر جمعیۃ علماء مہاراشٹر) کے ہاتھوں حج 2025 پر جانے والے عازمین حج میں فارم تقسیم کیا گیا۔ 

حج رہنمائی کے لئیے عازمین حج کی مددکے لیے اطہر زبیر موبائل نمبر 9325630593 پر رات 9 بجے سے 11 بجے تک رابطہ کیا جا سکتا ہے۔

حج فارم تقسیم کے پروگرام میں عبدالعلیم خان جنرل سیکریٹری ،عتیق قریشی (سیکریٹری جمعیۃ علماء مرتضیٰ (سیکریٹری) زاہد انصاری۔ (جنرل سیکریٹری) سراج انصاری (سابق میونسپل سرونٹ) یونس انصاری۔ اطہر زبیر۔ اسلام جعفری ظاہر اکرم۔ حاجی محمد۔ اسلام ، ہارون عبدالرؤف۔ حاجی اعجاز۔ مختار انصاری شفیع الرحمان۔عبدالرفیق انصاری۔ بلال انصاری، محمد الیاس، اشفاق بابا، اطہر انصاری، محمد۔ اقبال قریشی۔ مولانا عرفان وغیرہ اور علاقہ کے شہریوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

Post Bottom Ad

Responsive Ads Here

Pages