رضوان شیخ نے جلگاؤں میں رام گیری مہاراج کے خلاف ایم آئی ڈی سی پولیس اسٹیشن میں شکایت درج کرائی
جلگاؤں: رام گیری مہاراج سنستھان سری کھیترا گوداوری دھام نے ویڈیو میں اپنے مذہب کی تبلیغ اور پرچار کرتے ہوئے مسلم مذہب کے پیغمبر حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم خواتین پر بہت شرمناک اور ظلم کرنے والے تھے اور یہی اسلام کا آئیڈیل ہے۔ اس طرح کے بیان سے نہ صرف ہندوستان بلکہ پوری دنیا کے مسلمانوں کے جذبات کو ٹھیس پہنچی ہے۔
رام گیری مہاراج نے یہ بیان پنچالے تعلقہ سنار ضلع ناسک میں دیا اور مذکورہ خبر کو جلگاؤں میں اے بی پی ماجا اور دیگر نیوز میڈیا کے ذریعے شائع کیا گیا، رضوان شیخ نے جلگاؤں سٹی پولیس اسٹیشن جلگاؤں میں ایم آئی ڈی سی پولیس اسٹیشن جلگاؤں میں شکایت درج کروائی۔ شکایت درج کرواتے وقت رضوان شیخ کے ساتھ حافظ شاہد، آفتاب بھائی، اویش پاشا، سمیر بھائی، بابا بھائی، عجب بھائی، تابش بھائی، اج بھائی، طفیل بھائی، جبہ بھائی، عجلان بھائی، آیان بھائی موجود تھے۔
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں