src='https://pagead2.googlesyndication.com/pagead/js/adsbygoogle.js?client=ca-pub-2927126055114474'/> اقراء اردو ہائی اسکول تونڈا پور میں "بین الاقوامی یوگا ڈے" کا انعقاد - مہاراشٹر نامہ

Breaking

Home Top Ad

Responsive Ads Here

Post Top Ad

Responsive Ads Here

جمعہ، 21 جون، 2024

اقراء اردو ہائی اسکول تونڈا پور میں "بین الاقوامی یوگا ڈے" کا انعقاد





اقراء اردو ہائی اسکول تونڈا پور میں "بین الاقوامی یوگا ڈے" کا انعقاد                    

             


 

     جلگاوں (عقیل خان بیاولی): اقراء ایجوکیشن سوسائٹی جلگاؤں کے زیر اہتمام اقراء اردو ہائی اسکول تونڈاپور میں  ۲۱ جون بطور " بین الاقوامی یوگا ڈے " منایا گیا الصبح ساڑھے  آٹھ بجے طلبہ کو  معاون معلم عقیل احمد نےیوگا کے مختلف أسن سے  متعارف کیا بعد ازاں   ناصر خان صفدر خان  نے روزانہ کی زندگی میں  ورزش کی اہمیت و افادیت پر تفصیلی روشنی ڈالی نیز زمانہ ما قبل مسیح سے رائج ہندوستانی تہذیب وتمدن کا اہم حصہ کہلوانے والے یوگا آسن کی تاریخ سے طلبہ کو آشناُ کیا اسکول ہذا کی اس سرگرمی پر صدر سوسائٹی و جملہ اراکین نے  فرط مسرت کا اظہار کیا فزیکل ٹیچر  نے اپنے پیغام میں  معمول کی زندگی میں ورزش کی اہمیت کو اجاگر کیا نیز لڑکوں کو مختلف جسمانی کھیلوں میں پہل کرانے کی تلقین کی اسکول ہذا کی اس سرگرمی میں تمام ہی عملے نے بڑھ چڑھ کر حصہ لیا ۔۔

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

Post Bottom Ad

Responsive Ads Here

Pages