src='https://pagead2.googlesyndication.com/pagead/js/adsbygoogle.js?client=ca-pub-2927126055114474'/> عید کے رنگ ۔۔۔۔۔غریب طلباء کے سنگ۔۔۔ تلاش اینجل فوڈ کی ۔۔۔ ایثار ضلع منیار برادری کا۔۔۔ - مہاراشٹر نامہ

Breaking

Home Top Ad

Responsive Ads Here

Post Top Ad

Responsive Ads Here

منگل، 18 جون، 2024

عید کے رنگ ۔۔۔۔۔غریب طلباء کے سنگ۔۔۔ تلاش اینجل فوڈ کی ۔۔۔ ایثار ضلع منیار برادری کا۔۔۔


 



 عید کے رنگ ۔۔۔۔۔غریب طلباء کے سنگ۔۔۔ تلاش اینجل فوڈ کی ۔۔۔ ایثار ضلع منیار برادری کا۔۔۔




 جلگاؤں (عقیل خان بیاولی)  ایثار و قربانی کا درس دینے والا عظیم تہوار عیدالاضحی اس کو عملی جامہ پہنانے کی اور شہر کے پرعزم طلباء کو اپنے خوابوں کی تعبیر کی راہیں قدرے آسانی کرنے اور انہیں زیور تعلیم سے آراستہ پیراستہ ہونے میں تعاون کی غرض سے اینجل فوڈ نے ایسے ١٥  مستحق طلباء کی تلاش کی جو حصول علم کا جزبہ تو رکھتے ہیں مگر وسائل کی قلت ہیں ان حالات میں تعلیمی سال کے اولین تہوار عیدالاضحی کے موقع پر تنظیم نے شہر کی مخیر تنظیم ضلع منیار برادری سے اس کے متعلق بات کی اس پر منیار برادری نے لبیک کی سدا بلند کی اور شہر کے شیواجی نگر،ہڈکو،گیندالال مل عثمانیہ پارک،محمدیہ نگر کے ضرورت مند طلباء کو حصول تعلیم کی غرض سے دوہزار روپیہ فی کس بطورِ تعاون دیا گیا جس سے ان طلباء کی عید کی خوشیاں دوبالا ہوگئی وہی حصول تعلیم کی راہیں قدرے آسانی نظر آئ اس موقع پر دانیال شیخ ،سمیر شیخ ،قیوم شیخ ،منیار برادری کے فاروق شیخ ،عبدالروف،سلیم شیخ رفیق شیخ ،مجاہد خان ،سلمان خان وغیرہ موجود تھے۔

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

Post Bottom Ad

Responsive Ads Here

Pages