src='https://pagead2.googlesyndication.com/pagead/js/adsbygoogle.js?client=ca-pub-2927126055114474'/> ورک فاؤنڈیشن و سٹی ٹریفک پولس کے باہمی اشتراک سے" انسداد تمباکو بیداری مہم" - مہاراشٹر نامہ

Breaking

Home Top Ad

Responsive Ads Here

Post Top Ad

Responsive Ads Here

اتوار، 2 جون، 2024

ورک فاؤنڈیشن و سٹی ٹریفک پولس کے باہمی اشتراک سے" انسداد تمباکو بیداری مہم"

 






ورک فاؤنڈیشن و سٹی ٹریفک پولس کے باہمی اشتراک سے" انسداد تمباکو بیداری مہم"



  جلگاؤں:(عقیل خان بیاولی) یکم جون 2024 بروز جمعرات جلگاؤں شہر میں "ورک فاؤنڈیشن و  سٹی ٹریفک برانچ  کے تعاون سے انسداد تمباکو بیداری کا انعقاد کیا گیا اس موقع پر شہریوں سے تمباکو کی لت سے بچنے کی اپیل کی گئی  اس موقع پر شرکاء کے ہاتھوں میں پلے کارڈ تھے.



یکم جون کو  ورلڈ نو ٹوبیکو ڈے کے موقع پر شہر کے مختلف چوراہوں پر بیداری لانے کے مقصد سے مہم چلائی  بس موقع پر سٹی ٹریفک برانچ کے اسسٹنٹ انسپکٹر دیوی داس انگولے کی  خصوصی رہنمائی رہی ۔


 ورک فاؤنڈیشن کے اراکین نے ہاتھوں میں پلے کارڈز اٹھا رکھے تھے جن پر نعرے درج تھے "تمباکو جو آپ کو گلے لگاتا ہے، موت کو گزرنا ہے"، تمباکو کو نہیں کہو، آپ کی دنیا خوش رہے، آپ کی سگریٹ نوشی ہر کسی کی صحت کے لیے نقصان دہ ہے، نۓ بس اسٹینڈ، کورٹ چوک، ٹاور چوک، اجنتا چوفولی، آکاشوانی چوک میں جلسے  و ذہن سازی ہوئی 




  ورک فاؤنڈیشن کی عشرت جہاں، ثروت جہاں، آمنہ شیخ، نکہت شیخ، آفرین کھاٹک، ایمن کھاٹک افسانہ خان، رنجنا سپکالے، مبینہ پروین، عمران کھاٹک، فرید کھاٹک، اعجاز سید، عمران شیخ، سوپنل ایرے، راہول سانپ، وقار خان دیگر  موجود۔

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

Post Bottom Ad

Responsive Ads Here

Pages