src='https://pagead2.googlesyndication.com/pagead/js/adsbygoogle.js?client=ca-pub-2927126055114474'/> - مہاراشٹر نامہ

Breaking

Home Top Ad

Responsive Ads Here

Post Top Ad

Responsive Ads Here

جمعرات، 30 مئی، 2024






جلگاٶں ضلع ، جلگاٶں شہر ، جلگاٶں یوتھ ونگ ، جلگاٶں اسٹوڈنگ ونگ ، جلگاٶں وحدت ونگ کے وفد کی ناسک ضلع کے اسپیشل IG سے ملاقات و مکتوب


عبدالمالک پر قاتلانہ حملے کے اصل خاطیوں کو بھی گرفتار کیا جائے


گرفتار شدگان کے نام اور انکے رشتہ داروں کے نام کے ساتھ مطالباتی مکتوب


ناسک  (نامہ نگار) سابق میٸر و ضلعی صدر کل ھند مجلس اتحادالمسلمین الحاج عبدالمالک المعروف مالک میٸر پر ہوٸے قاتلانہ حملے میں ملوث ماسٹر ماٸنڈ کا مطالبہ دھیرے دھیرے ریاستی و قومی سطح پر دہرایا جارہا ہے ۔ اس ضمن میں جلگاٶں مجلس اتحادالسلمین کی تمام یونٹوں کے ذمہ داران نے ناسک ضلع کے اسپیشل آٸی سے ملاقات کر مذکورہ معاملہ دہرایا ۔ یہاں تک کہ اپنے میورنڈم میں ملزم اور اسکے رشتہ داروں کے نام کو نمایاں طریقے سے بیان کیا ہے ۔ 

وفد کا ماننا ہے کہ عبدالمالک سابق میٸر پر ہوٸے قاتلانہ حملہ کرنے والوں کو تو پولس نے گرفتار کرلیا ہے لیکن نہ جانے کیوں انک نام عام کرنے سے گریز کیا اسی وجہ سے ہم نے ملزم منصور شیخ بشیر  اور اسکے قریبی رشتہ دار  شیخ آصف سابق ایم ایل اے مالیگاٶں ہے کے نام کے ساتھ پولس اعلی آفیسران کو مکتوب پیش کرتے ہوٸے اصل قصور واروں کے خلاف UAPA ، اور مکوکا کے تحت گناہ درج جیل بھیجنے کی گذارش کرتے ییں ۔


آج کے اس وفد میں سید دانش احمد (صدر جلگاؤں مجلس اتحادالمسلمین ) ریاض بگوان (گٹنیٹا اے آئی ایم آئی ایم جے ایم سی) سنیر سید (صدر اے آئی ایم آئی ایم نارتھ مہاراشٹر اسٹوڈنٹس ونگ) ضیا احمد بگوان (سابق ضلع صدر جلگاؤں)  حاجی یوسف (ضلع نائب صدر جلگاؤں اور کارپوریٹر نمائندہ جے ایم سی)،  صدام خان (ڈسٹرکٹ یوتھ ورکنگ صدر)  راشد شیخ (ضلعی صدر وحدت سیل)  خالد خطیق (جلگاؤں تعلقہ ورکنگ صدر)  نور محمد (سیکرٹری جلگاؤں سٹی) نہال شیخ (سٹوڈنٹ ونگ سوشل میڈیا)  ابرار شیخ (سٹوڈنٹ ونگ سوشل میڈیا) اور  جلیس شاہ (اے آئی ایم آئی ایم ہمدرد)



کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

Post Bottom Ad

Responsive Ads Here

Pages