src='https://pagead2.googlesyndication.com/pagead/js/adsbygoogle.js?client=ca-pub-2927126055114474'/> مہاراشٹر اسٹیٹ مراٹھی پترکار ایسوسی ایشن کے خاندیش ڈویژنل ورکنگ صدر کے لئے ابرار مرزا کا انتخاب۔!!!! - مہاراشٹر نامہ

Breaking

Home Top Ad

Responsive Ads Here

Post Top Ad

Responsive Ads Here

ہفتہ، 25 مئی، 2024

مہاراشٹر اسٹیٹ مراٹھی پترکار ایسوسی ایشن کے خاندیش ڈویژنل ورکنگ صدر کے لئے ابرار مرزا کا انتخاب۔!!!!




مہاراشٹر اسٹیٹ مراٹھی پترکار ایسوسی ایشن کے خاندیش ڈویژنل ورکنگ صدر کے لئے ابرار مرزا کا انتخاب۔!!!!

 
  بھڑگاؤں (وفا ناہید)  ابرار مرزا ریاستی صحافیوں کی ایسوسی ایشن، ممبئی کے خاندیش ڈویژنل ورکنگ صدر منتخب ہوئے . مراٹھی پترکار ایسوسی ایشن کے ریاستی صدر مسٹر وسنت راؤ منڈے، ریاستی آرگنائزر سنجے جی بھوکرے، ریاستی جنرل سیکریٹری وشواس راؤ اروٹے، ریاستی ورکنگ صدر پروین جی سپکالے کے مشورے پر خاندیش ڈویژنل صدر کشور بھاؤ رائے ساکڑا کا انتخاب کیا ہے۔ 
 سینئر صحافی انیل ابا پاچورہ ڈویژنل صدر مسٹر کشور بھاؤ رائے ساکڑا کے ساتھ۔  صد نندکمار شیلاکر سمیت عہدیداران موجود تھے۔

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

Post Bottom Ad

Responsive Ads Here

Pages