src='https://pagead2.googlesyndication.com/pagead/js/adsbygoogle.js?client=ca-pub-2927126055114474'/> مذہبی مقام کی بے حرمتی کے معاملے میں مقدمہ درج کرکے کاروائی کا مطالبہ ۔ - مہاراشٹر نامہ

Breaking

Home Top Ad

Responsive Ads Here

Post Top Ad

Responsive Ads Here

جمعرات، 2 مئی، 2024

مذہبی مقام کی بے حرمتی کے معاملے میں مقدمہ درج کرکے کاروائی کا مطالبہ ۔







مذہبی مقام کی بے حرمتی کے معاملے میں مقدمہ درج کرکے کاروائی کا مطالبہ ۔




جلگاؤں (عقیل خان بیاولی) جلگاؤں ضلع کے قصبہ بھادلی میں واقع مزہبی مقام پر کچھ انجان لوگوں نے متنازعہ مضمون لکھ کر دو فرقوں کے درمیان نفرت پیدا کرنے کی کوشش کی ہے متعلقہ نصیرآباد پولس نے سست روی کا مظاہرہ کرتے ہوئے کاروائی نہیں کی جس سے ناراض ہوکر یہاں کے  ساکنان شہر جلگاؤں کے سماجی کارکن و ضلع منیار برادری کے صدر فاروق شیخ کے پاس پہنچے جس پر انہوں نے ضلع سپرنٹنڈنٹ  آف پولیس مہشوری ریڈی کے دفتر پہنچ کر حالات بیان کرتے ہوئے مستند ثبوت اور سی سی ٹی وی فوٹیج کی پین ڈرائیو پیش کی اور مطالبہ کیا کے قصورواروں پر سخت سے سخت اور فوری کارروائی کی جاے تاکہ آئندہ اس طرح کی حرکت کوئی دوبارہ نہ کر سکے اس طرح کی حرکتوں سے امن و امان کو خطرہ لاحق ہونے کا خطرہ رہتا ہے ۔اس موقع پر فاروق شیخ کے ہمراہ بڑی تعداد میں مقامی لوگ موجود تھے جن میں عبدالستار پٹیل ،غارف فقیرہ منیار رفیق پٹیل جاوید پنجاری غلام پٹیل ذاکر پٹیل علیم پٹیل شریف پنجاری فیروز پنجاری وغیرہ نام قابل ذکر ہے ۔

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

Post Bottom Ad

Responsive Ads Here

Pages