src='https://pagead2.googlesyndication.com/pagead/js/adsbygoogle.js?client=ca-pub-2927126055114474'/> - مہاراشٹر نامہ

Breaking

Home Top Ad

Responsive Ads Here

Post Top Ad

Responsive Ads Here

جمعہ، 19 اپریل، 2024

 



اعلان ِ داخلہ


دار العلوم حسینیہ کاندیولی، طیبہ مسجد، لال جی پاڑہ ،اندرا نگر، نیو لنک روڈ، کاندیولی (ویسٹ) ممبئی
شہر ممبئی کا ممتاز دینی اقامتی ادارہ ہے ،یہاں دینی تعلیم کے ساتھ دسویں تک عصری تعلیمماہر و تجربہ کار اساتذہ کرام کی نگرانی میں دی جاتی ہے۔ دار العلوم میں شعبہ ناظرہ اور حفظ کلام پاک مع تجوید میںداخلہ شروع ہورہا ہے۔خواہشمند طلبہ دار العلوم میں رابطہ کر یں اور  حسب ہدایت دار العلوم حاضر ہوکر داخلہ کی کاروائی جلد از جلد مکمل کروا لیں ۔  



  جدید داخلے کی کارروائی 15-16؍شوال المکرم 1445 ھ  صبح  ۹؍ بجے تا شام ۵؍ بجے ۔
قدیم داخلے کی تجدیدی کارروائی :13-14؍شوال المکرم 1445ھ  صبح ۹؍ بجے تا شام ۵؍ بجے
ضروری دستاویزات:۱۔ طالب علم کی پیدائش سرٹیفکیٹ(۲) سابقہ مدرسہ کا تصدیق نامہ  یااسکول کالیونگ سرٹیفکیٹ (۳) آدھار کارڈ کی کاپی(۴) راشن کارڈ کی کاپی(۵)دو (۲)عدد فوٹو(۶)طالب علم کے سر پرست کا آدھار کارڈ(۷) ایک (۱) عدد فوٹو۔نوٹ : جدید طالب علم کا چوتھی کلاس پاس ہونا لازمی ہے ۔
مزید معلومات کے لئے :9319915302
(مولانا )محمد وسیم قاسمی
مہتمم دار العلوم ہٰذا

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

Post Bottom Ad

Responsive Ads Here

Pages