src='https://pagead2.googlesyndication.com/pagead/js/adsbygoogle.js?client=ca-pub-2927126055114474'/> آل پارٹیز عید ملن : حاجی شبیر احمد حج ٹریننگ سینٹر میں۔ عبد الرحمن آئی پی ایس نے ہر خاص و عام سے شرکت کی درخواست کی ہے۔ - مہاراشٹر نامہ

Breaking

Home Top Ad

Responsive Ads Here

Post Top Ad

Responsive Ads Here

ہفتہ، 13 اپریل، 2024

آل پارٹیز عید ملن : حاجی شبیر احمد حج ٹریننگ سینٹر میں۔ عبد الرحمن آئی پی ایس نے ہر خاص و عام سے شرکت کی درخواست کی ہے۔





آل پارٹیز عید ملن : حاجی شبیر احمد حج ٹریننگ سینٹر میں۔ عبد الرحمن آئی پی ایس نے ہر خاص و عام سے شرکت کی درخواست کی ہے۔




مالیگاؤں (پریس ریلیز) عید الفطر کے پر مسرت موقع پر ہر خاص و عام با آسانی اپنی خوشیوں کے موقع ایک دوسرے سے ملاقات کر سکیں ۔اور اتحاد کا پیغام دیں۔


اس مقصد کے پیشِ نظر سابق ضلع ایس پی دھولیہ ۔سابق آئی پی ایس مہاراشٹر عبد الرحمن آئی پی ایس علمائے کرام، اسا تده کرام، ارباب سیاست، سماجی خا دمین، سیاسی ورکر، ملی تنظیمیں سبھی کو عید ملن پروگرام شرکت 
کی درخواست کی ہے ۔


آپ سے بھی درخواست ہے۔اپنی مصروفیات میں سے قیمتی وقت نکال کر 13 اپریل 2024 بروز سنیچر شام 7 سے 9 بجے کے درمیان حاجی شبیر احمد حج ٹریننگ سینٹر ،قدوائی روڈ پر تشریف لانے کی زحمت گوارہ فرمائیں ۔پیشگی شکریہ

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

Post Bottom Ad

Responsive Ads Here

Pages