src='https://pagead2.googlesyndication.com/pagead/js/adsbygoogle.js?client=ca-pub-2927126055114474'/> - مہاراشٹر نامہ

Breaking

Home Top Ad

Responsive Ads Here

Post Top Ad

Responsive Ads Here

منگل، 2 اپریل، 2024

 




بھیونڈی میں عین افطار سے قبل بہیمانہ قتل کی خونی واردات. زبیر شیخ موقع پر ہلاک.   


بھیونڈی: بھیونڈی کے شانتی نگر میں آج شام افطار سے 15 منٹ قبل انسانی خون کی ہولی کھیلی گئی.  اس خونی واردات میں ایک گھر کے 2 افراد ہلاک ہوگئے اور 5 زخمی ہے.  واضح رہے کہ قاتلوں نے منصوبہ بند طریقے سے قتل کی  خونی واردات عین شانتی نگر پولیس چوکی کے قریب انجام دیں.  عینی شاہدین میں مہلک زبیر کی بہن رشیدہ عبدالماجد شیخ نے روتے ہوئے میڈیا کو بتایا کہ افطار سے 15 منٹ قبل زبیر گھر کے قریب جب افطاری خرید رہا تھا ایک پیلی ٹی شرٹ والے لڑکے نے زبیر کو دھکا مارا جب زبیر پلٹا تو اسے گھیسٹ کر سلیب پر لجاکر تلوار سے حملہ کیا. یہ 10 -12 نوکوان تھے جو ننگی تلواریں لئے ہوئے تھے.  زبیر کی موقع پر ہی موت ہوگئی.  اور رات ساڑھے 9 بجے اس کے چھوٹے بھائی اشتیاق نے بھی دم توڑ دیا.  5 سے 6  افراد ابھی بھی زخمی ہیں.  

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

Post Bottom Ad

Responsive Ads Here

Pages