src='https://pagead2.googlesyndication.com/pagead/js/adsbygoogle.js?client=ca-pub-2927126055114474'/> تین روزہ شبینہ تراویح کا انعقاد - مہاراشٹر نامہ

Breaking

Home Top Ad

Responsive Ads Here

Post Top Ad

Responsive Ads Here

جمعرات، 4 اپریل، 2024

تین روزہ شبینہ تراویح کا انعقاد

 








تین روزہ شبینہ تراویح کا انعقاد



ہر سال کی طرح امسال بھی مسجد عمر ابن خطاب بڑا قبرستان میں رمضان المبارک کی اخیر راتوں (۲۷؍۲۸؍۲۹ویں شب ،بروزسنیچر، اتوار اور   پیر  (6/7/8اپریل) میں تین روزہ نماز تراویح کا انعقاد کیا جائے گا، جس میں شہر عزیز کے مندرجہ ذیل جید حفاظ کرام امامت فرمائیں گے :

 (۱)مفتی محمد عامر یاسین ملی صاحب ( امام و خطیب مسجد یحییٰ زبیر)

(۲)مولانا حافظ وقاری محمد ریحان جمالی(امام و خطیب مسجد خاتون جنت )

(۳)مولانا حافظ عبد الرحمن ملی صاحب ( امام و خطیب مسجد اسحاق بن یاسین)

(۴)حافظ وقاری مفتی عبداللہ کفلیتوی صاحب ( فاضل جامعۃ القراءت کفلیتہ) 

جن حضرات کا سفر یاکسی اور وجہ سے نماز تراویح میں قرآن ادھورا رہ گیا ہو،ان سے اور باذوق افراد سے شرکت کی گزارش ہے۔

نوٹ : عشاء کی جماعت کا وقت آٹھ بجکر بیس منٹ(8:20) طے کیا گیا ہے ۔

گزارش کنندہ :الخدمت کمیٹی سہ روزہ شبینہ تراویح و ذمہ داران مسجد عمر ابن خطاب بڑا قبرستان ،مالیگاؤں

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

Post Bottom Ad

Responsive Ads Here

Pages