حماس کو دہشت گرد اور اسرائیل کو مظلوم ثابت کرنے کی کوشش
✍️نور محمد کیدار
حماس اور اسرائیل کے مابین ہو رہے باہم حملوں کی وجہ سے آج انڈین نیوز اینکرز لگاتار میڈیا پر کتوں اور گدھوں جیسے دن رات چلا رہے ہیں اور آتنگ پھیلا رہے اور اپنے آفشیل ٹیوٹر اکاؤنٹ پر جاہل اجھٹ ستہ کے گود میں بیٹھے ہوئے اسرائیل کی حمایت کرتے ہوئے ٹویٹ کرتے نظر آرہے ہیں، اور اسرائیلیوں کو مظلوم ثابت کرنے کی کوشش کر رہے ہیں اور حماس کو ظالم دہشت گرد بتارہے ہیں کیونکہ ان کی عقلوں اور دماغوں میں گندی نالی کا کیچڑ بھرا پڑا ہے لیکن آج پوری دنیا جانتی ہیں کہ پچھلے سو سالوں سے بدبخت اسرائیل آئے دن لگاتار معصوم فلسطینیوں پر ظلم کے پہاڑ توڑے جارہے ہیں اور دن بدن سوشل میڈیا اور الیکٹرانک میڈیا کے سہارے خبریں سننے اور دیکھنے کو ملتی ہے کہ فلسطینی معصوم بچوں اور بوڑھوں کو گولیوں سے بھون دیا جاتا ہے تو کبھی پردہ نشیں خواتین کے ساتھ حیوانوں اور درندوں جیسا برتاؤ کیا جاتا ہے تو کبھی مسجد اقصیٰ پر بم باری کی جاتی ہے کیا اب بھی یہ اسرائیلی مظلوم ہے دراصل یہی دہشت گرد میڈیا ہے جو ملک کا ماحول بگاڑتے رہتے ہیں اور واویلا مچاتے ہیں اور ہندو مسلم چلاتے ہیں جیسا باپ ویسی پیداوار...
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں