src='https://pagead2.googlesyndication.com/pagead/js/adsbygoogle.js?client=ca-pub-2927126055114474'/> "اقراء اردو ہائی اسکول تونڈاپور میں یوم اساتذہ کی تقریب" - مہاراشٹر نامہ

Breaking

Home Top Ad

Responsive Ads Here

Post Top Ad

Responsive Ads Here

منگل، 5 ستمبر، 2023

"اقراء اردو ہائی اسکول تونڈاپور میں یوم اساتذہ کی تقریب"

 








"اقراء اردو ہائی اسکول تونڈاپور میں یوم اساتذہ کی تقریب"     




جلگاوں (عقیل خان بیاولی) اقراء ایجوکیشن سوسایٹی کے زیر انصرام اقراء اردو ہائ اسکول تونڈاپور جامنیر میں ۵ ستمبر بطور یوم اساتذہ منایا گیا جماعت دہم کے طلبہ نے  اساتذہ کے فرائض انجام دیئے بعد ازاں تہذیبی و ثقافتی پروگرام کا انعقاد کیاگیا جس میں طلبہ نے اظہار خیال کے ذریعے اپنے اساتذہ کی بے لوث خدمات کو خراج تحسین و آفرین پیش کی معاون معلم 'ناصر خان  نے سابق صدر جمہوریہ ڈاکٹر سروپلی رادھاکرشنن کی زندگی کے مختلف گوشوں پر سیر حاصل گفتگو کی اردو بیٹ کے تعلیمی سربراہ  جناب عبدالغفار عبدالرزاق شیخ نے طلبہ کو استاد کی تعظیم و ادب کے خوبصورت نتائج سے آگاہ  کیا صدر مدرس محمد ایوب نے تعلیم کی اہمیت و افادیت سے روشناس کیا ساتھ ہی تعلیم سے کردار کی عظمت پر ہونے والے اثرات کا تفصیلی جائزہ بھی پیش کیا۔تقریب کو کامیابی سے  ہمکنار کرنے میں تمام ہی عملے نے  حصہ لیا شاہین اقبال کے رسم شکریہ پر  تقریب کا اختتام ہوا ۔۔۔

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

Post Bottom Ad

Responsive Ads Here

Pages