src='https://pagead2.googlesyndication.com/pagead/js/adsbygoogle.js?client=ca-pub-2927126055114474'/> جلگاؤں کے دو فٹ بال کھلاڑیوں کی نیشنل ٹورنامنٹ میں نمائندگی ۔ - مہاراشٹر نامہ

Breaking

Home Top Ad

Responsive Ads Here

Post Top Ad

Responsive Ads Here

جمعرات، 14 ستمبر، 2023

جلگاؤں کے دو فٹ بال کھلاڑیوں کی نیشنل ٹورنامنٹ میں نمائندگی ۔

 







جلگاؤں کے دو فٹ بال کھلاڑیوں کی نیشنل ٹورنامنٹ میں نمائندگی ۔




جلگاؤں (عقیل خان بیاولی) جلگاؤں ضلع فٹ بال ایسوسی ایشن کے ذریعے ریاستی سطح پر منتخب ہوئے ضلع کے دو کھلاڑی انڈر ١٥ کے نیشنل فٹ بال ٹورنامنٹ میں سینٹ لارینس ہائی اسکول بھوساول کے اتھرو دیپک تیواری و تاپی پبلک اسکول کی طالبہ سنسکرتی منوج میڈھے مہاراشٹر اسٹیٹ  فٹ بال ٹیم میں منتخب ہوئے تھے یہ مقابلے پنجاب اور کولکتہ میں کھیلے گۓ جہاں ان دونوں نے اپنی بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کیا جس پر تنظیم کے سرپرست عالمی شہرت یافتہ صنعت جین گروپ آف انڈسٹریز کے مالک اشوک جین، فٹ بال ایسوسی ایشن کے صدر ڈاکٹر الہاس پاٹل ،اعزازی جنرل سیکرٹری فاروق شیخ ،اور چیف ٹرینر عبدالمحسن  نے انہیں کھیل کے وسائل دیکر استقبال و اعزاز کیا۔

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

Post Bottom Ad

Responsive Ads Here

Pages