src='https://pagead2.googlesyndication.com/pagead/js/adsbygoogle.js?client=ca-pub-2927126055114474'/> کے کے اردو گرلز ہائی اسکول و جونیئر کالج میں "یوم اساتذہ"کا انعقاد ۔ - مہاراشٹر نامہ

Breaking

Home Top Ad

Responsive Ads Here

Post Top Ad

Responsive Ads Here

منگل، 5 ستمبر، 2023

کے کے اردو گرلز ہائی اسکول و جونیئر کالج میں "یوم اساتذہ"کا انعقاد ۔

 







کے کے اردو گرلز ہائی اسکول و جونیئر کالج میں "یوم اساتذہ"کا انعقاد ۔



جلگاؤں ( عقیل خان بیاولی) کے کے اردو گرلز ہائی اسکول و جونیئر کالج میں 5ستمبر آنجہانی صدر جمہوریہ ہند سروپلی رادھا کرشنن کا جنم دن بطور یوم اساتذہ انتہائی تزک و احتشام کے ساتھ صدرِ معلمہ تنویر جہاں شیخ کی صدارت میں منعقد ہوا اس موقع پر تدریسی و غیر تدریسی عملہ کے فرائض طالبات نے انجام دیں ساتھ ہی ان کی ہمہ جہت کاوشوں کو پیش کر ان سے اپنی انسیت وعقیدت گل و تحائف دیکر بیان کۓ۔جونئیر کالج شعبہ کی سیما اسعد و ہائ اسکول کی دہم جماعت کی طالبہ زرفین  یوسف خان نے بالترتیب پرنسپل و صدر معلمہ کی ذمہ داریاں نبھائ پنجم تا دو از دہم کی چنندہ طالبات نے تدریسی و غیر تدریسی ذمہ داریاں ادا کیں اس موقع پر صدر معلمہ تنویر جہاں شیخ نے تعلیم کی اہمیت اور اساتذہ کرام کے کردار پر روشنی ڈالی کامیابی کے لئے طالبات نے کلاس ٹیچرز کی رہنمائی میں محنت کی ۔

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

Post Bottom Ad

Responsive Ads Here

Pages