آج ۔۔۔ آج ۔۔۔۔ آج شام میں 4/ بجے شیرِ مہاراشٹر ابو عاصم اعظمی صاحب کی آمد ۔! ۔۔۔۔۔۔۔
آج مورخہ 18/ اگست 2023 / بروز جمعہ شام میں ٹھیک 4/ بجے شیر مہاراشٹر ابو عاصم اعظمی صاحب مالیگاؤں پہنچ رہے ہیں۔منماڑ چو پھلی کے پاس انکا پہلا استقبال کیا جائیگا۔ اُس کے بعد نیا گرنا پل، شالیمار ہوٹل، چندن پوری روڈ کے راستے شہر میں داخل ہونے پر حضرت معصوم شاہ کٹی کے پاس انکا پھول ہار کرتے ہوئے ہم راستوں سے ہوتے ہوئے جّونا آگرہ روڈ حُسین سیٹھ کمپاؤنڈ پہنچیں گے۔ تمام حضرات کی سہولت کے لئے کے لئے یہ اطلاع دی جا رہی ہے۔
الحاج یوسف الیاس صاحب، صدر استقبالیہ کمیٹی و اراکینِ استقبالیہ کمیٹی ۔۔۔






کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں