src='https://pagead2.googlesyndication.com/pagead/js/adsbygoogle.js?client=ca-pub-2927126055114474'/> شیرِ مہاراشٹر جناب ابو عاصم اعظمی صاحب کے یومِ پیدائش پر راشٹریہ مسلم مورچہ کی جانب سے مبارکباد! - مہاراشٹر نامہ

Breaking

Home Top Ad

Responsive Ads Here

Post Top Ad

Responsive Ads Here

منگل، 8 اگست، 2023

شیرِ مہاراشٹر جناب ابو عاصم اعظمی صاحب کے یومِ پیدائش پر راشٹریہ مسلم مورچہ کی جانب سے مبارکباد!

 





شیرِ مہاراشٹر جناب ابو عاصم اعظمی صاحب کے یومِ پیدائش پر راشٹریہ مسلم مورچہ کی جانب سے مبارکباد!


 


شیرِ مہاراشٹر ایم، ایل، اے عالیجناب ابو عاصم آعظمی صاحب سیاسی بصیرت رکھنے والے بےباک و داغ، قدآور سیاسی رہنما موصف کی یومِ پیدائش کی مناسبت سے راشٹریہ مسلم مورچہ مالیگاؤں صدر اکبر سیٹھ اشرفی ،شمالی مہاراشٹر سکریٹری جاویدانور، قومی نائب صدر حفظ الرحمن، نائب صدر مالیگاؤں محمد عارف نوری،صوفی محمد رمضان چشتی الیاسی، سکریٹری صابر سیلس مین، ترجمان مولانا عبدالرشید مجددی،آزاد انور صاحب ،سیکریٹری حفظ الرحمن وفا، مہیلا صدر مالیگاؤں مہرالنساء میڈیم، نائب صدر مہاراشٹر ڈاکٹر اخلاق احمد انصاری و دیگر ذمہ داران کی جانب سے موصوف کی یومِ پیدائش 8اگست کے پیشِ نظر مبارکباد و نیک خواہشات پیش کرتے ہیں اللہ پاک موصوف کی عمر میں خیر و برکت عطاء فرمائے اللہ پاک آپ کی خدمات کو شرفِ قبول عطاء فرمائے۔

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

Post Bottom Ad

Responsive Ads Here

Pages