مفتی اسماعیل قاسمی، شیخ آصف، ڈاکٹر خالد پرویز سمیت تمام سیاسی، سماجی، ملّی جماعتوں و سرکردہ شخصیات کو استقبالیہ تقریب کا دعوت نامہ دیا گیا
محمد عارف نوری
(صدر حفاظت گروپ مالیگاؤں)
18اگست بروز جمعہ شام 7 بجے سے رات 10 بجے تک بنکر لانس انصار جماعت خانہ کمپاؤنڈ میں بنام "اعترافِ نمائندگی و جلسہ استقبالیہ" کے لئے شہری استقبالیہ کمیٹی کے زیرِ اہتمام عالیجناب شیرِ مہاراشٹر ابو عاصم اعظمی صاحب کا عظیمُ الشان استقبالیہ پروگرام کے لیے مالیگاؤں شہر کی مختلف سیاسی، سماجی، ملّی ،فلاحی جماعتوں کے نمائندوں و سرکردہ شخصیات کو دعوت نامہ الحاج یوسف الیاس صاحب کی قیادت میں اکبر سیٹھ اشرفی، محمد عارف نوری ، مولانا عبدالرشید مجددی، عتیق دودھ والا، مصطفی برکتی، شکیل احمد (ٹِلّو) و دیگر ذمہ داران نے مفتی اسماعیل قاسمی صاحب (ایم، ایل، اے مالیگاؤں) سابق ایم ایل اے شیخ آصف صاحب، سابق اسٹینڈنگ چیئرمین ڈاکٹر خالد پرویز صاحب، سابق میئر عبدالمالک صاحب، سابق اسٹینڈنگ چیئرمین ظفر احمد احمد اللہ صاحب، سابق اسٹینڈنگ چئیرمین اعجاز بیگ صاحب، یوسف سیٹھ نیشنل والا، آصف بھائی نیشنل والا صاحب، الحاج یونس عیسٰی صاحب، سابق کارپوریٹر عبدالماجد صاحب، اسماعیل مّلا صاحب، فیروز آعظمی صاحب، عبدالعظيم فلاحی صاحب، راجو گائیڈ صاحب، حافظ ضیاءالرحمن اشرفی، حاجی اطہر حسین اشرفی، جمیل کرانتی صاحب، ایوب قاسمی صاحب، عبدالرشید لینسیہ صاحب، عبدالمجيد صدیقی صاحب, پروفیسر عبدالحفيظ انصاری و دیگر شخصيات کو استقبالیہ جلسے کے لیے دعوت نامہ دیا اور بلا تفریق پروگرام میں شرکت کی گزارش کی گئی۔
اپیل : صدر شہری استقبالیہ کمیٹی : الحاج یوسف الیاس صاحب
اہلیانِ شہر اس پروگرام میں کثیر تعداد میں شرکت کریں اور اِس سچّے خادمِ قوم کی حوصلہ افزائی کریں۔



کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں