src='https://pagead2.googlesyndication.com/pagead/js/adsbygoogle.js?client=ca-pub-2927126055114474'/> اورنگ آباد کے ممتاز مجاہد آزادی جناب اسداللہ خاں کے فرزند محمد امان اللہ خان کا انتقال - مہاراشٹر نامہ

Breaking

Home Top Ad

Responsive Ads Here

Post Top Ad

Responsive Ads Here

جمعرات، 10 اگست، 2023

اورنگ آباد کے ممتاز مجاہد آزادی جناب اسداللہ خاں کے فرزند محمد امان اللہ خان کا انتقال

 




اورنگ آباد کے ممتاز مجاہد آزادی جناب اسداللہ خاں کے فرزند محمد امان اللہ خان  کا انتقال 




اورنگ آباد کے ممتاز مجاہد آزادی جناب محمد امان اللہ خان موظف محکمہ لینڈ ریکارڈ  ساکن ٹائمز کالونی مجیب کالونی کا طویل علالت کے بعد بعمر 74سال چہارشنبہ 9- اگست 2023 مطابق 21- محرم الحرام 1445_ھ کو انتقال ہوگیا وہ  جناب محمد معین  خاں صاحب اور محمد معز خان صاحب کے برادر بزرگ تھے ۔پسماندگان میں اہلیہ کے علاوہ 4 فرزندان محمد امین اللہ خان ' محمد امجدخان ' محمد عمراان خان اور محمد نعمان خان شامل ہیں نماز جنازہ 9- اگست کو ہی بعد عشاء کالی مسجد محلہ جنسی نواب پورہ میں ادا کی جاۓ گی تدفین مسجد سے  قریب قبرستان  میں عمل میں آۓ گی جناب امان اللہ کافی  عرصہ سے تعلیمی وسماجی خدمات میں مصروف رہے اورنگ آباد میں بائجی پورہ میں انہوں نے حسرت موہانی لائبریری قائم کی  جس سےمیڈیکل 'انجینئرنگ ' آئی اے ایس اور دیگر اعلیٰ تعلیم حاصل کرنے والے   ھزاروں طلباء مستفید ہوتے ہیں علاوہ ازیں انہوں نے اورنگ آبادکی مساجد کا ریکارڈ جمع کر کے اسے شائع کروایا تھا اس تاریخی کام پر مولانا منت اللہ رحمانی نے کافی پسندیدگی کا اظہار فرمایا تھا وہ جناب محمد ریاض الدین صاحب مرحوم ساکن یاقوت پورہ حیدرآباد  اور جناب محمد مصلح الدین صاحب   سابق اسسٹنٹ سکریٹری آ ندھرا پردیش ( متحدہ ) حج کمیٹی کے حقیقی بھانجے تھے  مزید تفصیلات کے لئے فون 9158444854_پر یا 9975568594 پر یا 8669031049 پر ربط پیدا کیا جا سکتا ہے

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

Post Bottom Ad

Responsive Ads Here

Pages