src='https://pagead2.googlesyndication.com/pagead/js/adsbygoogle.js?client=ca-pub-2927126055114474'/> مالیگاؤں میں پہلی مرتبہ بالی وڈ فلموں کے ذریعے انگلش اسپیکنگ کورس فلاحِ امت کوچنگ کلاسیس میں - مہاراشٹر نامہ

Breaking

Home Top Ad

Responsive Ads Here

Post Top Ad

Responsive Ads Here

ہفتہ، 5 اگست، 2023

مالیگاؤں میں پہلی مرتبہ بالی وڈ فلموں کے ذریعے انگلش اسپیکنگ کورس فلاحِ امت کوچنگ کلاسیس میں

 









مالیگاؤں میں پہلی مرتبہ بالی وڈ فلموں کے ذریعے انگلش اسپیکنگ کورس فلاحِ امت کوچنگ کلاسیس میں




دسویں بارہویں گریجویٹ اور پوسٹ گریجویٹ ڈاکٹرس، اور ڈپلومہ کرنے والے تمام ہی اسٹوڈنٹس کےلیے 7 مہینوں کا انگلش رِفورمیشن ENGLISH REFORMATION کورس فلاح امت کوچنگ کلاسیس میں 7 اگست بروز پیر سے شروع ہونے جا رہا ہے یہ ایک ایسا منفرد کورس  ہے جس میں اسپیکنگ کورس پروجیکٹر پر آڈیوز اور ویڈیوز کے ذریعے ہوگا . اس اسپیکنگ کورس میں کسی بھی قسم کی کوئی بھی پرنٹڈ نوٹس نہیں دی جائے گی،  امسال بورڈ امتحانات کے لئے اپیر ہونے والے اسٹوڈنٹس ضرور فائدہ اٹھائیں. اس کورس میں Grammar, writing skill, public speaking, stage confidence and  how to face an interview جسے نقاط کو مکمّل کیا جائے گا. بعض اوقات طلباء کو انگلش تحریر پڑھنا تو آتا ہے لیکن اسکے صحیح معنی مفہوم سمجھ نہیں آتے ، چند ایسے بھی ہوتے ہیں جو پڑھنے لکھنے کے ساتھ سمجھ بھی لیتے ہیں لیکن کہنے سے قاصر نظر آتے ہیں،ایک تعداد انکی  بھی ہوتی ہے جو  گریجویٹ ہوتے ہیں اور  کم وقت میں انگریزی بول چال سیکھ کر جاب job حاصل کرنے اور بیرون شہر و ملک ملازمت کےلیے انگلش سیکھنا چاہتے ہیں، ایسے تمام ہی خواہش مند اسٹوڈنٹس کے لیے یہ سنہری موقع ہے مزید معلومات کے لیے امتیاز رفیق سر سے رابطہ کریں. 

امتیاز رفیق سر 

 M.A English  M.ed (Ph.D) 

8459411616

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

Post Bottom Ad

Responsive Ads Here

Pages