src='https://pagead2.googlesyndication.com/pagead/js/adsbygoogle.js?client=ca-pub-2927126055114474'/> - مہاراشٹر نامہ

Breaking

Home Top Ad

Responsive Ads Here

Post Top Ad

Responsive Ads Here

پیر، 28 اگست، 2023

 



جمعیت علماء مدنی روڈ مالیگاؤں و ادارہ AA اسپورٹس و ذمہ داران مسجد غربید کے زیر اہتمام



*ختم بخاری شریف ،آیت کریمہ کا ورد اور دعائیہ مجلس*



سب جانتے ہیں کہ بارش کا موسم چل رہا ہے دو ماہ ہوچکے خاطر خواہ بارش نہیں ہوسکی لیکن مستقبل کی صورتحال نہایت ہی سنگین ہوسکتی ہے اس لیے مشکل حالات میں اللہ رب العزت کی رحمت کو متوجہ کرنے کی غرض سے مشائخ کا مجرب عمل ختم بخاری جس میں دعائیں قبول ہوتی ہیں ۔ اسی کے ساتھ ساتھ آیت کریمہ کے ورد و تلاوت کلام کی مجلس کے بعد باران رحمت کیلئے دعائیہ مجلس مورخہ 2 ستمبر بروز سنیچر بعد نماز عشاء چونابھٹی غربید مسجد میں منعقد کی جارہی ہے ۔ جس کے ابتدائی مقرر مفتی حامد ظفر رحمانی صاحب اور مقرر خصوصی حضرت مولانا مفتی محمد اسمٰعیل صاحب قاسمی دامت برکاتہم ہونگے ۔ ان کے علاوہ علماء کرام، حفاظ کرام اور مدارس کے طلباء کے علاوہ برادران اسلام شرکت فرمائیں گے ۔ نیز خواتین اسلام کیلئے غربید مسجد کے اوپری ہال میں انتظام کیا گیا ہے ۔ وقت مقررہ کا خیال رکھ کر بلا تفریق برادران اسلام و خواتین اسلام سے شرکت کی اپیل و گزارش ہے ۔



منجانب :-

*صدر و اراکین جمعیت علماء مدنی روڈ مالیگاؤں، ادارہ AA اسپورٹس و ذمہ داران مسجد غربید*

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

Post Bottom Ad

Responsive Ads Here

Pages