src='https://pagead2.googlesyndication.com/pagead/js/adsbygoogle.js?client=ca-pub-2927126055114474'/> حفاظت گروپ ،راشٹریہ مسلم مورچہ کی جانب سے عالیجناب ابو عاصم آعظمی صاحب کا استقبال - مہاراشٹر نامہ

Breaking

Home Top Ad

Responsive Ads Here

Post Top Ad

Responsive Ads Here

جمعہ، 25 اگست، 2023

حفاظت گروپ ،راشٹریہ مسلم مورچہ کی جانب سے عالیجناب ابو عاصم آعظمی صاحب کا استقبال

 




حفاظت گروپ ،راشٹریہ مسلم مورچہ کی جانب سے عالیجناب ابو عاصم آعظمی صاحب کا استقبال

 


الحاج یوسف الیاس و جاوید انور صاحبان کو عہدہ ملنے پر مبارکباد۔

 



گزشتہ دنوں شہرِ مالیگاؤں بنکر لانس میں عالیجناب ابو عاصم آعظمی صاحب کی اسمبلی میں بےباک و دمدار نمائندگی و خدمات پر استقبالیہ تقریب کا انعقاد "بنام اعترافِ نمائندگی و جلسہ استقبالیہ" منعقد کیا گیا جسمیں عالیجناب ابو عاصم آعظمی صاحب کا شہر کی دیگر ملّی، سماجی، سیاسی ،فلاحی تنظیموں کے نمائندہ افراد کی جانب سے والہانہ استقبال کیا گیا اس موقع پر حفاظت گروپ مالیگاؤں و حفاظت میڈیا مالیگاؤں کے صدر محمد عارف نوری، راشٹریہ مسلم مورچہ مالیگاؤں صدر کی جانب سے اکبر سیٹھ اشرفی صاحب، بزمِ خلوص کی جانب سے آزاد انور اور خانقاہ آشیانہ مجددی فاؤنڈیشن کی جانب سے مولانا عبدالرشید مجددی صاحبان نے استقبال کیا اس استقبالیہ تقریب میں الحاج یوسف الیاس صاحب کو مالیگاؤں شہر سماج وادی صدر اور جناب جاوید انور صاحب کو مہاراشٹر جنرل سیکرٹری کے عہدے سے نوازا گیا البتہ حفاظت گروپ مالیگاؤں ،حفاظت میڈیا مالیگاؤں ،راشٹریہ مسلم مورچہ مالیگاؤں ،بزمِ خلوص، خانقاہ آشیانہ مجددی فاؤنڈیشن، ڈاکٹر اخلاق احمد انصاری، عرفان نادر، صابر سیلس مین، مصطفی برکتی سر ،اقبال احمد بالے، مولانا مجاہدُالاسلام بیتی وغیرہ کی جانب سے دونوں صاحبان کو مبارک و نیک خواہشات پیش کرتے ہیں۔*

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

Post Bottom Ad

Responsive Ads Here

Pages