src='https://pagead2.googlesyndication.com/pagead/js/adsbygoogle.js?client=ca-pub-2927126055114474'/> اقراء ہائی اسکول تونڈاپور میں قومی کھیل دن کا انعقاد" اقراء ہائی اسکول تونڈاپور میں قومی کھیل دن کا انعقاد" اقراء ہائی اسکول تونڈاپور میں قومی کھیل دن کا انعقاد" اقراء ہائی اسکول تونڈاپور میں قومی کھیل دن کا انعقاد" - مہاراشٹر نامہ

Breaking

Home Top Ad

Responsive Ads Here

Post Top Ad

Responsive Ads Here

منگل، 29 اگست، 2023

اقراء ہائی اسکول تونڈاپور میں قومی کھیل دن کا انعقاد" اقراء ہائی اسکول تونڈاپور میں قومی کھیل دن کا انعقاد" اقراء ہائی اسکول تونڈاپور میں قومی کھیل دن کا انعقاد" اقراء ہائی اسکول تونڈاپور میں قومی کھیل دن کا انعقاد"

 




اقراء ہائی اسکول تونڈاپور میں قومی کھیل دن کا انعقاد"                                       



  جلگاوں ( عقیل خان بیاولی)اقراء ایجوکیشن سوسایٹی جلگاوں کے زیر اہتمام اقراء اردو ہائ اسکول تونڈاپور میں أج ۲۹اگست أنجہانی میجر دھیان چند کی یوم ولادت کے موقع پر قومی کھیل دن انعقاد 

گیا  معاون معلم ناصر خان صفدر خان نے کھیلوں کی اہمیت و افادیت نیز میجر دھیان چند کی زندگی کے مختلف گوشوں پر سیر حاصل گفتگو کی موصوف نے انسانی زندگی میں نظم و ضبط اور قائدانہ صفات پیدا کرنے میں کھیلوں افادیت کو اولیت گردانا و طلبہ کو مختلف کھیلوں میں حصہ لینے کی تلقین کی  اور حصہ لینے والے طلبہ کی حوصلہ افزائی کی اس موقع پر اسپورٹس ٹیچر موصوف کا اعزاز بھی کیا گیا اسکول کی اس  سرگرمی پر صدر سوسائٹی  عبدالکریم سالار  نے  دلی مبارکباد پیش کی  اور اپنے پیغام میں کہا کہ کھیل انسانی زندگی میں مثبت پہلوؤں کو جنم دیتے ہیں ساتھ ہی  مستقبل  کی کارگزاریوں کے لیے  نیک خواہشات کا اظہار بھی کیا ۔

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

Post Bottom Ad

Responsive Ads Here

Pages