src='https://pagead2.googlesyndication.com/pagead/js/adsbygoogle.js?client=ca-pub-2927126055114474'/> الخدمت خواتین گروپ میں ایک اور بیوہ عورت کا نکاح دو یتیم بچوں کے ساتھ منعقد ہوگا ان شاء اللہ - مہاراشٹر نامہ

Breaking

Home Top Ad

Responsive Ads Here

Post Top Ad

Responsive Ads Here

بدھ، 5 جولائی، 2023

الخدمت خواتین گروپ میں ایک اور بیوہ عورت کا نکاح دو یتیم بچوں کے ساتھ منعقد ہوگا ان شاء اللہ

 






الخدمت خواتین گروپ میں ایک اور بیوہ عورت کا نکاح دو یتیم بچوں کے ساتھ منعقد ہوگا ان شاء اللہ 


✍️ _از قلم :- انصاری عابد حسین غفرلہ

( مسلم اُنّتی سیوا فاؤنڈیشن، دھولیہ، مالیگاؤں سوشل میڈیا چیف)  7558619070




اے مسلمان! کیا تجھے انسانیت و مجبوری بھی سمجھتی ہے ؟


دیکھ! تیری ہدایت کیلئے اللہ نے کچھ لوگ رکھّے ہیں




ال


حمدﷲ ثمه الحمدﷲ!!! 

مؤرخہ 7 جولائی 2023 بروز جمعہ کو الخدمت خواتین گروپ، پتہ محلہ باغ اسحاق، مسجد ام سلمہ کے بازو میں ایک اور بیوہ عورت کا نکاح منعقد ہو رہا ہے جس کے دو یتیم بچے بھی ہے، بڑی خوش آئین بات ہے کہ اس مفاد پرستی کے دور میں بھی اللہ تعالیٰ کے کچھ نیک بندے موجود ہے جو یتیموں کا سہارا بننے کیلئے تیار ہے، انہیں فہرست میں سے ایک نام *عرفان احمد* ہے جو کہ منماڑ کے رہائش پذیر ہیں، یہ نکاح ان مردوں کے منہ پر زوردار طمانچہ ہے جو ( دوسرا نکاح) تو کرنا چاہتے ہیں مگر اس عورت کے یتیم بچوں کو قبول کرنے سے انکار کر دیتے ہیں، 


لہذا اس مبارک موقع پر ہم الخدمت خواتین گروپ کا پورا اسٹاف اور مسلم اُنّتی سیوا فاؤنڈیشن، دھولیہ، مالیگاؤں کی جانب سے انہیں تہ دل سے شکریہ ادا کرتے ہیں اور بہت بہت دعاؤں کے ساتھ قوم و ملت کیلئے عبرت کا نشان ظاہر کرتے ہیں -


الخدمت خواتین گروپ صدر، علقمہ کوثر آپا : 9373337022

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

Post Bottom Ad

Responsive Ads Here

Pages