اعجاز بیگ کی کامیاب اور بروقت نمائندگی کلکتہ بجلی کمپنی کے ملازمین کو کتے کی طرح بھگادیا
اور دبنگ انداز میں کہا کہ میرے وارڈ اور شہر بھر میں من مانی اور اپن ٹکا پن چلنے نہیں دونگا یاد رکھنا
پریم سنگھ اینڈ چنڈال چوکڑی کی من مانی شہر میں چلنے والی نہیں ہے یاد رکھنا
اسے کہتے ہیں بروقت اور کامیاب نمائندگی کا اثر و رسوخ
بیگ صاحب نے دبنگ اور فل نمائندگی کرتے ہوئے کلکتہ بجلی کمپنی کے ملازمین کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے ہکال دیا ہر وارڈ کے عوامی نمائندوں کو چاہیے کہ وہ کلکتہ بجلی کمپنی کے ملازمین کو اپنے اپنے وارڈوں سے ہکال دیں
اعجاز بیگ نے عوام الناس سوشل ورکرز عوامی خادمین زمے دارن سپوٹرز حضرات اور چھوٹے بڑے تمام سیاسی و سماجی افراد کو راستہ بتادیا ہے
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں