src='https://pagead2.googlesyndication.com/pagead/js/adsbygoogle.js?client=ca-pub-2927126055114474'/> صاحب یہ راستہ بھی آپ کی نظر کرم چاہتا ہے - مہاراشٹر نامہ

Breaking

Home Top Ad

Responsive Ads Here

Post Top Ad

Responsive Ads Here

جمعہ، 7 جولائی، 2023

صاحب یہ راستہ بھی آپ کی نظر کرم چاہتا ہے

 



صاحب یہ راستہ بھی آپ کی نظر کرم چاہتا ہے



چندن پوری گیٹ سے نیشنل ہائے وے کی طرف جانے والا جنکشن راستہ جو کہ محتاج تعارف نہی بلکہ چلنے والوں کو خود تعارف پیش کرتا ہے میں وہی گھڑوں (کھڈوں) والا راستہ اس راستے سے چلنے والے یا اس طرف چلنے والے انسان نہی ہیں بلکہ کوئی اور مخلوق اس راستے پر صرف *یوم عاشورہ اور راون پھوٹنے کے وقت انسان چلتے ہیں* اس وقت اس راستے کی پیوند کاری کی جاتی ہے اس کے علاوہ اس راستے کا کوئی پرسان حال نہی 

صاحب اس راستے کی جانب رہنے والے وہ بھی آپ کے محب ہیں اور الیکشن کے وقت بے لوث خدمت کرتے ہیں بس آپ کے نام پر *ورنہ اس الیکشن کے بعد آپ کے فنڈ سے گلشن مالک؛ گلشن یاسین؛ گلشن حنیف ملی؛ گلشن زینب* میں آپ نے کوئی تعمیری کام نہی کیا ورنہ ہوتو بتادو کہنے والے ہمارے ماہر سیاسی احباب نے کہا تھا صاحب مالیگاؤں میں داخل ہونے والے راستے کو بہترین تعمیر کردو آپ کا آئندہ الیکشن جیتنا طئے ان شاء اللہ لیکن کیا کریں ہونٹ بھی ہمارے دانت بھی ہمارے

صاحب اس راستے سے اس علاقے کے ہمارے مسقبل گذرتے ہیں جو اسکولوں مدارس کا جاتے اور آتے ہیں *اور اس راستے پر جگہ جگہ گھڑوں اور ٹرافک اور اتی کرمن کی وجہ سے روزانہ حادثات ہوتے ہیں*

لہذا اس علاقے کے رہنے والے بھی آپ کے مخلص محب ہیں

الحمدللہ آپ نے جہاں شہر مالیگاؤں کے دیگر علاقوں میں تعمیراتی کام کا جو بچھایا اس کی مثال ملنا مشکل ہے

آپ سے اس علاقے کے لوگ عاجزانہ درخواست کرتے ہیں یہ راستہ جنکشن راستہ جو ملا باڑہ روڈ شروع ہوکر نیشنل ہائی وے تک جاتا ہے اور دن رات استعمال ہونے والا راستہ ہے 

آپ سے درخواست ہے کہ اس راستے کی بہترین تعمیر کرکے اس علاقے والوں کو راحت دیں نوازش ہوگی


آپ کا ایک محب صاحب

افتخار احمد

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

Post Bottom Ad

Responsive Ads Here

Pages