src='https://pagead2.googlesyndication.com/pagead/js/adsbygoogle.js?client=ca-pub-2927126055114474'/> "تعاون تعمیر خانۂ خدا، ذریعہ راہ نجات"حضور بابر ملت۔ - مہاراشٹر نامہ

Breaking

Home Top Ad

Responsive Ads Here

Post Top Ad

Responsive Ads Here

اتوار، 23 جولائی، 2023

"تعاون تعمیر خانۂ خدا، ذریعہ راہ نجات"حضور بابر ملت۔

 







"تعاون تعمیر خانۂ خدا، ذریعہ راہ نجات"حضور بابر ملت۔




جلگاؤں (عقیل خان بیاولی) شہر کی کثیر مسلم  نو آبادی سپریم کالونی میں "مسجد یا رسول اللہ ﷺ"کی تجدید کاری و توسیع کا سنگ بنیاد ٤محرم الحرام بہ روز اتوار بعد نماز ظہر بابر ملت حضور پیر طریقت اولاد مولیٰ علی نواسہ بابا فرید گنج شکر خلیفہ حضور غیاث ملت حضرت مولانا سید بابر علی قادری کے دست مبارک سے عمل میں آیا اس موقع پر خضرت نے فرمایا کہ "تعاون تعمیر خانہ خدا ذریعہ نجات ہے جو کوئ مساجد دینی مدارس میں دین اسلام کی بقا و فروغ کے لئے جس قدر تعاون کرے گا اس کے ہر ہر فعل و فکر کا اجر ہماری نجات کا ذریعہ بن کر ابھرے گے لہٰذا جس قدر ہو سکے دین اسلام کے ان قلعوں کی تعمیر، توسیع و تحفظ میں  دام درم سخن تعاون کرکے آخرت سنوارنے کی سعی کریں رسمی گفتگو میں موصوف نے باہمی اتحاد و اتفاق نیز انسانی دلوں کو جوڑنے اور راہ حق پر چلنے کی نصیحت بھی کی ۔اس موقع پر رضا مسجد کے خطیب و امام مولانا حافظ نجم الحق مصباحی صاحب ،مولانا عبدالحمید رضوی صاحب (ناظم اعلیٰ مدرسہ عائشہ صدیقہ) حضرت مولانا واصف رضا صاحب ،حضرت مفتی مولانا جابر سعدی صاحب،حضرت مفتی انتخاب اشرف صاحب ،حضرت مفتی عبدالرشید صاحب ،حافظ سید ارشد صاحب حضرت حافظ عبدالعلیم چشتی ،حضرت مولانا عرفان رضا،حضرت مولانا مقدر صاحب ،مولانا ضمیر صاحب و مسجد ہذا کے نوجوان حافظ قاری عبدالمتین چشتی جن کا اس تعمیر و توسیع میں کلیدی کردار ہے نائب امام قاری توحید نوری ان علماء کرام و محلہ و عمادین شہر کی موجودگی میں عمل میں آیا اس موقع پر عالم اسلام کے تحفظ و امن امان کے لئے دعائیں ہوئی ۔

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

Post Bottom Ad

Responsive Ads Here

Pages