src='https://pagead2.googlesyndication.com/pagead/js/adsbygoogle.js?client=ca-pub-2927126055114474'/> ملّت ہائی اسکول کا مجموعی نتیجہ91.44 فیصد - مہاراشٹر نامہ

Breaking

Home Top Ad

Responsive Ads Here

Post Top Ad

Responsive Ads Here

جمعہ، 2 جون، 2023

ملّت ہائی اسکول کا مجموعی نتیجہ91.44 فیصد

 





ملّت ہائی اسکول کا مجموعی نتیجہ91.44 فیصد



جلگاؤں (شیخ زیان احمد): اِنٹر نیٹ پر ظاہر کئے گئے دہم جماعت کے بورڈ امتحانات کے نتائج کے مطابق ملّت ہائی اسکول،مہرون،جلگاؤں کا مجموعی نتیجہ 91.44فیصد رہا۔امسال کُل 187طلبہ نے امتحان میں شرکت کی اور171 طلبہ کامیاب ہوئے ہیں۔ان میں شیخ زوبیہ ناز زاہد (89.20%)،حمنہ کوثر شیخ ساجد (87.20%)،معمولی فرق کے ساتھ خان اشناء عفّت شریف (87%)نے بالترتیب اوّل، دوّم اور سوّم مقام حاصل کیا۔ جبکہ صدیقی سراج الدین غلام حسین اور الفراح ناز شکیل احمد نے یکساں نمبرات(86.40%) لے کرچوتھاا مقام حاصل کیا۔اسی طرح عشرت ناز رشید خان نے (83.60%) نے پانچواں مقام حاصل کیا۔ نتائج کے مطابق اسکول میں Distinction  میں 24 طلبہ First Classمیں 80طلبہ  اورSecond Classمیں 61طلبہ نے اسی طرح 6طلبہ پاس کلاس لے کر کامیاب ہوئے ہیں۔اسکول کے طلبہ کی کامیابی پر ملّت ایجوکیشنل اینڈ ویلفیئر سوسائٹی کے محمد رفیق شاہ سر،نائب صدر ڈاکٹر اقبال شاہ سر، سیکریٹری شیخ فرید امیرسر، صدرمعلمہ عفیفہ شاہین شیخ،سپروائزرشیخ تاج الدین نیز جملہ اسٹاف ملّت ہائی اسکول نے مبارک باد کے ساتھ خوش آئند مستقبل کی دعائیں دی ہیں۔


تصاویر:   شیخ زوبیہ ناز زاہد،  حمنہ کوثر شیخ ساجد، خان اشناء عفّت شریف،  صدیقی سراج الدین غلام حسین ،  الفراح ناز شکیل احمد  ،  عشرت ناز رشید خان

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

Post Bottom Ad

Responsive Ads Here

Pages