src='https://pagead2.googlesyndication.com/pagead/js/adsbygoogle.js?client=ca-pub-2927126055114474'/> 8 جون کو حج تربیتی کلاس مولانا سید محمد امین القادری صاحب کی خصوصی شرکت - مہاراشٹر نامہ

Breaking

Home Top Ad

Responsive Ads Here

Post Top Ad

Responsive Ads Here

جمعرات، 1 جون، 2023

8 جون کو حج تربیتی کلاس مولانا سید محمد امین القادری صاحب کی خصوصی شرکت

 






8 جون کو حج تربیتی کلاس مولانا سید محمد امین القادری صاحب کی خصوصی شرکت


عازمین حج اس سنہرے موقع سے استفادہ کریں


الحمدللہ! ہر سال کی طرح امسال بھی عالمی تحریک سنی دعوت اسلامی مالیگاؤں کے زیرِ اہتمام 8 جون 2023ء بروز جمعرات بعد نمازِ عشاء مرکز اہلسنّت جامع مسجد یارسول اللہ، شہید عبد الحمید روڈ المعروف کسمباء روڈ مالیگاؤں میں عازمین حج کے لئے حج تربیتی کلاس کا انعقاد کیا جارہا ہے جس میں آلِ رسول حضرت مولانا سید محمد امین صاحب قبلہ (نگراں سنی دعوت اسلامی مالیگاؤں) اپنے مخصوص و دلنشین انداز میں عازمین حج کی تربیت فرمائیں گے لہذا عازمین حج و زیارتِ حرمین شریفین کا ارادہ رکھنے والے خوش نصیب حضرات اس سنہرے موقع سے استفادہ کریں


الداعی :-‌ عالمی تحریک سنی دعوت اسلامی مالیگاؤں

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

Post Bottom Ad

Responsive Ads Here

Pages