src='https://pagead2.googlesyndication.com/pagead/js/adsbygoogle.js?client=ca-pub-2927126055114474'/> ضلع پیٹھ پولس اسٹیشن میں عید الاضحی سے متعلق امن کمیٹی و محلہ کمیٹی کی اہم میٹنگ ۔ - مہاراشٹر نامہ

Breaking

Home Top Ad

Responsive Ads Here

Post Top Ad

Responsive Ads Here

جمعہ، 23 جون، 2023

ضلع پیٹھ پولس اسٹیشن میں عید الاضحی سے متعلق امن کمیٹی و محلہ کمیٹی کی اہم میٹنگ ۔

 





ضلع پیٹھ پولس اسٹیشن میں  عید الاضحی سے متعلق امن کمیٹی و محلہ کمیٹی کی اہم میٹنگ ۔



جلگاؤں ( عقیل خان بیاولی) شہر کے ضلع پیٹھ پولس اسٹیشن میں بسلسلہ عید الاضحی امن کمیٹی و محلہ کمیٹی کی اہم میٹنگ  ڈی وائ ایس پی کی زیر قیادت منعقد ہوئی اس موقع پر موصوف نے کہا کہ سرکاری پروٹوکول و ہدایات پر عمل کرتے ہوئے باہمی میل جول و بھائی چارہ کے ساتھ عید الاضحی منائی جائے انچارج پولس انسپکٹر ببن اوہاڈ، فاروق شیخ ، سماجی کارکن جہانگیر خان ،سابق میونسپل کونسلر فاروق بھائی، نے اظہار خیال فرمایا جلگاؤں ایس ڈی پی او عہدہ پر سندیپ گاویت کی تقرری ہونے پر ان کا استقبال  بھی کیا گیا ۔اس موقع پر امن کمیٹی کے اراکین دیپک جوشی،یعقوب خان ، امجد پٹھان ،تنویر شیخ،ضیاء باغبان ، عبدالرحمن وغیرہ موجود تھے امیش پاٹل و جملہ آن ڈیوٹی اسٹاف نے کامیابی کے لئے محنت کی ۔

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

Post Bottom Ad

Responsive Ads Here

Pages