ایڈوکیٹ فاروق میمن انتقال کرگئے
یہ خبر انتہائی رنج و غم کے ساتھ دی جاتی ہیکہ مالیگاؤں شہر کی مشہور و معروف شخصیت نیز سمست میمن جماعت مالیگاؤں کے باڈی ممبر ماہر قانون داں ایڈوکیٹ فاروق میمن صاحب کا دوران علاج ممبئی کے نائر ہاسپٹل میں انتقال ہوگیا ھے انا للہ وانا الیہ راجعون۔جلوس جنازہ آج بروز سنیچر بعد نماز عشاء ایڈوکیٹ میمن صاحب کے مکان مہاڈا کالونی ارقم مسجد کے پاس سے بڑا قبرستان لے جایا جائیگا۔ اللہ رب العزت کی بارگاہ میں دعا ھے رب کائنات اپنے پیارے محبوبﷺ کے صدقے مرحوم کی مغفرت فرمائے جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے اہل خانہ کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین شریکان غم:- سمست میمن جماعت و میمن یوتھ ونگ مالیگاؤں۔
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں