src='https://pagead2.googlesyndication.com/pagead/js/adsbygoogle.js?client=ca-pub-2927126055114474'/> عبدالمجید سالار اقراء اردو ہائی اسکول بورنار کا ایس ایس سی بورڈ کا شاندار نتیجہ - مہاراشٹر نامہ

Breaking

Home Top Ad

Responsive Ads Here

Post Top Ad

Responsive Ads Here

پیر، 5 جون، 2023

عبدالمجید سالار اقراء اردو ہائی اسکول بورنار کا ایس ایس سی بورڈ کا شاندار نتیجہ

 




عبدالمجید سالار اقراء اردو ہائی اسکول بورنار کا ایس ایس سی بورڈ کا شاندار نتیجہ



بورنار (نامہ نگار) اقرا ایجوکیشن سوسائٹی کے زیر اہتمام چلنے والے ادارے عبدالمجید سالار اقراء اردو ہائی بورنار کا امسال ایس ایس سی بورڈ مارچ 2023 کا نتیجہ شاندار 96.42فیصد رہا ۔ امتحان میں کل 31 طلباء شریک ہوئے ۔  ماریہ محمد یونس منیار اور نازیہ جاوید پٹیل نے  80 فیصد نمبرات لے کر بالترتیب اول اور دوم‌ پوزیشن حاصل کیں وہیں ثانیہ عزیز دیشمکھ نے 79 فیصد نمبرات حاصل کرکے تیسری پوزیشن حاصل کی۔  



اس شاندار کامیابی پر پر اقراء ایجوکیشن سوسائٹی کے صدر ڈاکٹر عبدالکریم سالار صاحب ، سیکرٹری اعجاز عبدالغفار ملک صاحب اور اسکول ہذا کے ہیڈ ماسٹر  سلیم شاہ سر نے  کامیاب طلبہ اور اساتذہ کو مبارکباد پیش کیں۔


کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

Post Bottom Ad

Responsive Ads Here

Pages