src='https://pagead2.googlesyndication.com/pagead/js/adsbygoogle.js?client=ca-pub-2927126055114474'/> کلچرل کمیٹی آف مالیگاؤں کی جانب سے نبیلہ عتیق قریشی کو دسویں جماعت میں نمایاں کامیابی پر مبارکباد. - مہاراشٹر نامہ

Breaking

Home Top Ad

Responsive Ads Here

Post Top Ad

Responsive Ads Here

منگل، 6 جون، 2023

کلچرل کمیٹی آف مالیگاؤں کی جانب سے نبیلہ عتیق قریشی کو دسویں جماعت میں نمایاں کامیابی پر مبارکباد.




کلچرل کمیٹی آف مالیگاؤں کی جانب سے نبیلہ عتیق قریشی کو دسویں جماعت  میں نمایاں کامیابی پر مبارکباد.




حالیہ دنوں میں دسویں جماعت کے شاندار نتائج ظاہر ہوئے اور الغرض کہ امسال بھی طالبات نے ہی بازی ماری ہے جواز بالکل واضح ہیں کہ طالبات اسٹڈیزی میں بہت سنجیدہ ہوتی ہیں اور روز اول سے ہی امتحانات کی تیاریوں میں مصروف ہوجاتی ہیں، انہی سنجیدہ اور محنتی طالبات میں ایک نام فخر قریش برادری نبیلہ عتیق قریشی کا ہے، نبیلہ نے امسال دسویں جماعت میں 74 فی صد حاصل کیا ہے آپ شہر کے ایک بڑے نامور تعلیمی ادارے سردار ہائی اسکول کی طالبہ رہی، اسٹڈیز کے علاوہ بھی آپ دیگر مشغلوں میں انعام یافتہ رہی ہیں قابل ذکر بات یہ ہے کہ نہایت ایماندار، مخلص اور محنتی والدین کی قابل فخر دختر ہیں والدین بھی شعبہ درس و تدریس سے وابستہ ہیں جن کی مثال آپ اپنی ہیں پھر خواہ وہ بچوں کے تعلیمی مسائل ہو یا پھر طلبہ کی مالی امداد دونوں والدین ہمیشہ صف اول میں نظر آتے ہیں، کلچرل کمیٹی آف مالیگاؤں کے صدر و اراکین کی جانب سے نیک خواہشات کا اظہار اور دعاؤں کامرانی پیش کی جاتی ہے. شکریہ کے ساتھ امتیاز رفیق سر.

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

Post Bottom Ad

Responsive Ads Here

Pages