src='https://pagead2.googlesyndication.com/pagead/js/adsbygoogle.js?client=ca-pub-2927126055114474'/> نوری قصرالیتمی و سینئر سٹیزن و ہوم لیس ہاؤس میں داخلہ جاری ہے - مہاراشٹر نامہ

Breaking

Home Top Ad

Responsive Ads Here

Post Top Ad

Responsive Ads Here

منگل، 9 مئی، 2023

نوری قصرالیتمی و سینئر سٹیزن و ہوم لیس ہاؤس میں داخلہ جاری ہے

 






نوری قصرالیتمی و سینئر سٹیزن و ہوم لیس ہاؤس میں داخلہ جاری ہے 



یتیموں کی کفالت کرنے والا اور میں جنت میں اتنے قریب ہوں گے جیسے (شہادت والی اور درمیانی) دو انگلیاں قریب ہیں۔ (صحیح البخاری)


الحمدللہ! سنّی دعوت اسلامی مالیگاؤں و عبادالرحمن ایجوکیشنل اینڈ ویلفیئر سوسائٹی ( چیریٹیبل) کے زیر اہتمام گٹ نمبر 109، مسجد پیر عبدالغفور کے پاس، دیانہ، مالیگاؤں میں وسیع اراضی پر نہایت ہی خوش نما عمارت نوری قصرالیتمی و سینئر سٹیزن و ہوم لیس ہاؤس کا باضابط افتتاح عمل میں آچکا ہے۔ جہاں تعلیم و تربیت، قیام و طعام، علاج و معالجے اور بنیادی ضروریات کا بہترین انتظام ہے۔یتیم بچے اور بچیوں کے داخلے بھی جاری ہوچکے ہے۔ داخلے کے شرائط یتیم خانے کے نظم و ضبط کے قوانین و اصول کی تفصیلات داخلہ فارم کے ساتھ دستیاب ہوں گی۔ امیدوار حضرات زمہ داران سے رابطہ کریں۔

قاری عبدالسلام 7020443373

عبدالماجد نوری 9028703386

سعید نوری 8379810049

شکیل احمد 9764447099

واحد اختر 9975340851

شاہد اختر 9028181847

اشفاق احمد 8446541314

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

Post Bottom Ad

Responsive Ads Here

Pages