src='https://pagead2.googlesyndication.com/pagead/js/adsbygoogle.js?client=ca-pub-2927126055114474'/> جمیعت علماء مالیگاؤں کی طرف سے کانگریس پارٹی صدر اعجاز بیگ صاحب کا استقبال - مہاراشٹر نامہ

Breaking

Home Top Ad

Responsive Ads Here

Post Top Ad

Responsive Ads Here

منگل، 9 مئی، 2023

جمیعت علماء مالیگاؤں کی طرف سے کانگریس پارٹی صدر اعجاز بیگ صاحب کا استقبال

 






جمیعت علماء مالیگاؤں کی طرف سے کانگریس پارٹی صدر اعجاز بیگ صاحب کا استقبال


اعجاز بیگ نے شہر کی عوام سے جو وعدہ کیا تھا وہ پورا کیا۔۔۔ سلیمانی مسجد سے خانقاہ اشرفیہ مسجد تک روڈ کی تعمیر کا آغاز جنگی پیمانے پر شروع ہو چکا ہے۔۔۔شہر کا سب سے مصروف ترین روڈ جو کی بہت ہی خستہ حال کا شکار تھا۔۔شہر کی عوام کو اس روڈ سے گزرنے میں بہت سی تکالیف کا سامنا کرنا پڑ رہا تھا ۔۔پر اس روڈ کی تعمیری کام کے شروع ہونے سے عوام میں خوشی کا ماحول ہے *اور جو یہ چاہتے تھے کی روڈ کا کام  شروع نہ ہو کسی بھی طریقے اعجاز بیگ کا  کام  انجام تک  نہ پہنچے اُن کے لیے غم اور فکر کا باعث بن گیا ہے۔۔



یہی خوشی آج دفتر جمیعت علماء سلیمانی چوک کی جانب سے دیکھنے کو ملی ۔۔جمیعت کے تمام صدر و اراکین کی جانب سے مالیگاؤں شہر کانگریس پارٹی صدر اعجاز بیگ صاحب کا استقبال کیا گیا شال اور پھولوں کا گلدستہ پیش کرتے ہوئے مستقبل کے لیے نیک خواہشات پیش کی گئی ۔۔ اعجاز بیگ صاحب نے تمام اراکین کا شکریہ ادا کیا اور  یقین دلاتے ہوئے کہا کہ *مستقبل میں شہر کی عوام اعجاز بیگ کے بہت سے بڑے اور اچھے کام دیکھے گی۔۔۔انشاء اللہ ۔۔۔۔

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

Post Bottom Ad

Responsive Ads Here

Pages