src='https://pagead2.googlesyndication.com/pagead/js/adsbygoogle.js?client=ca-pub-2927126055114474'/> ستارہ سرکل گروپ کی جانب سے الخدمت خواتین گروپ کی صدر محترمہ علقمہ کوثر پاپولر آپا کو خدمات اعزازی ایوارڈ سے نوازا گیا - مہاراشٹر نامہ

Breaking

Home Top Ad

Responsive Ads Here

Post Top Ad

Responsive Ads Here

پیر، 1 مئی، 2023

ستارہ سرکل گروپ کی جانب سے الخدمت خواتین گروپ کی صدر محترمہ علقمہ کوثر پاپولر آپا کو خدمات اعزازی ایوارڈ سے نوازا گیا

 







ستارہ سرکل گروپ کی جانب سے الخدمت خواتین گروپ کی صدر محترمہ علقمہ کوثر پاپولر آپا کو خدمات اعزازی ایوارڈ سے نوازا گیا






مالیگاوں (پریس ریلیز )مؤرخہ 30 اپریل 2023 بروز اتوار کو شہر مالیگاؤں کے مشہور ہال، اسکس ہال نزد قدوائی روڑ، اے ٹی ٹی ہائی اسکول میں ستارہ سرکل گروپ کی جانب سے شہر مالیگاؤں کے ٹیچرز، ڈاکٹرز و سماجی خدمات گزار شخصیات کو سماجی خدماتِ کے اعتراف میں ایک استقبالیہ تقریب منعقد ہوئی ہوئی، جس میں متعدد سماجی و پیشہ ور شخصیات کو ایوارڈ سے نوازا گیا جس میں سماجی خدمت گزار کی فہرست میں نمایاں نام الخدمت خواتین گروپ کی صدر محترمہ علقمہ کوثر پاپولر آپا صاحبہ کو اعزازی ایوارڈ نوازا گیا، اس مبارک ساعتوں پر ہم ستارہ سرکل کے تمام احباب کے شکر گزار ہیں، اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ اسی طرح لوگوں کی خدمات کیلئے قبول فرماتا رہے، آمین

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

Post Bottom Ad

Responsive Ads Here

Pages