انتقال پُرملال
مورخہ1,مئی 2023 بروز پیر دوپہر ۱۲ بجے یہ خبر بڑے دکھ کے ساتھ سنی جائیگی کہ خانقاہ اشرفیہ کے سابق خطیب امام بانی و مہتمم دارالعلوم اھلسنت غوثِ اعظم و جامعہ ام حبیبہ شہر عزیز کی مشہور شخصیت خلیفہ انوار المشائخ اشرف الحفاظ الحاج حافظ و قاری ساجد حسین اشرفی صاحب اب اس دنیا میں نہیں رہے.
إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ
مرحوم ملنسار قوم و ملت کے ہمدرد رہے مذہبی سماجی فلاحی کاموں کے ساتھ ساتھ اہلسنت جماعت کا عظیم نقصان ہوا.
الله پاک ان کے نیک اعمال کو قبول فرماۓ. اور غریق رحمت کریں اور انکے اہلِ خانہ کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین ثم آمین
تدفین رات 9 بجے بڑا قبرستان میں ہونگی.
======= تعزیت کنندگان=======
نقیبِ ملّت جانشینِ صوفئ ملّت صوفی نورالعین صابری، خطیب ملّت صوفی انیس احمد قادری، الحاج صوفی سعید احمد سعدی، الحاج شکیل درگاہی، صوفی جمیل قادری ٹیلر، سیٹھ اکبر اشرفی، مولانا محمد یوسف چشتی، حافظ محمد اسماعیل اشرفی،مولانا مختار عطاری، حافظ محمد عرفان رضا، صوفی فخرالدین چشتی، انصاری نصیر احمد رضوی، صوفی کلیم احمد قادری، صوفی بلال احمد صابری حاجی خلیل پھنی والے، حکیم عابد کاملی صاحبان
صدر و اراکین آل انڈیا سنی جمیعتہ الاسلام مالیگاؤں، درگاہ حضرت معصوم شاہ کٹی ٹرسٹ،. بینا و نابیناوں کا مدرسہ دارالعلوم اہلسنت فیض القرآن و لڑکیوں کا مدرسہ عائشہ للبنات معصوم یتیم خانہ، انجمن خدام اعلیٰ حضرت،انجمن سرکار مفتی اعظم ہند، انجمن شیدائے صوفئ ملت، مخدوم صابر اکیڈمی، عباسیہ ایجوکیشنل اینڈ سوشل ویلفیئر سوسائٹی،مالیگاؤں*
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں